plzzzzz response its pichter
Learn Quran With Sidra Munir
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Learn Quran With Sidra Munir, Educational consultant, Khanewal.
I am online Quran Teacher.Our institute is conducting five different Courses.
1-Nazra
2-Madani Qaida Course
3-Memorization of the Quran
4-Basic Arabic Grammar
5-Farz o uloom Course
Asalam O Alaikum
I am Alimafrom Pakistan. I want to teach online tuition, for the ones who want to learn Quran with proper Tajweed.
Inbox or contact me for details:
+923090320168
خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْاٰنَ وَعَلَّمَه
(تم میں سے بہترین شخص
وہ ہےجو خود قرآن سیکھے اوردوسروں کو سکھائے)
اگر آپ خود یا اپنے بچوں کو
قرآن مجید تجوید کےساتھ سکھانے کےخواہشمند ہیں تو ہمیں کال کیجئیے کیونکہ ہم ایک ایسا پلیٹ فام مہیا کرتے ہے جہاں آپ کو درجہ ذیل سہولیات ہوں گی :
1۔ وقت کی پابندی ۔
2۔ انتہائی مناسب ھدیہ
3۔ قرآن مجید حفظ
4-قرآن مجید ناظرہ
5۔ وقت کے اندر قرآن پاک کی تکمیل اور اس کے ساتھ مکمل نماز ، نمازجنازہ ، مسنون دعائیں
6- چالیس احادیث
اپنااوراپنے بچوں کا
وقت قیمتی بنائیں
نوٹ۔ اندرون و بیرونِ مُلک سب کےلئے آن لائن کلاسز کی سہولت موجود ہے
Whatsapp + skype
+923090320168
21/01/2022
Do you need a professional Qur'aan and Tejweed online tutor for yourself and your family?
DM or WhatsApp
+923090320168
.اسلام علیکم و رحمۃ وبرکاتہ .میں آن لاںٔن قرآن ٹیچر ہوں اور آن لاںٔن قرآن مجید کی کلاسیں پڑھا رہی ہوں , جس میں تجوید , نورانی قاعدہ , نماز , بنیادی مسنون , دعاںٔیں اور دیگر اسلامی تعلیمات کے ساتھ قرآن پاک کو مکمل۔ترجمہ۔کے طور پر پڑھنا شامل ہے...
ہفتے میں پانچ دن کلاس اور روزانہ کی کلاس ٹاںٔمنگ 25 منٹ تا 30 منٹ...
اگر آپ یا آپ کی فیملی میں سے کوںٔی ممبر (عورت , بچہ ) قرآن مجید سیکھنا چاہتا/چاہتی ہے , تو لہذٰا مجھ سے رابطہ کریں ...
اور آپ کی تسکین کے لںٔے 3 دن کی مفت آزماںٔشی کلاس .....
مزید تفصیلات کے لںٔے انباکس کریں ....
جزاک اللہ خیرا
🤝 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
❣️کیا آپ چاہتے ہیں آپ کا بچہ گھر بیٹھے کم وقت میں سکول کی تعلیم کے ساتھ ساتھ قرآن مجید بھی سیکھے
💻 کیا آپ ایک ایک مصروف خانہ خاتون ہیں اور اپنا قرآن پاک ٹھیک کرنا چاہتی ہیں......
💻 کیا آپ کاروبار یا ملازمت کرتے ہیں اور کم وقت میں تجوید کے ساتھ قرآن پاک ٹھیک کرنے کے خواہشمند ہیں......
💻کیا آپکے دوست ، رشتہ دار ، پا پھر کوئی عزیز جو کسی دوسرے ملک میں ہیں وہ قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں ....
📖کیا آپ کا بچہ اگر کہیں اور حفظ کر رہا ہے اور اسے سبق یاد کرنے میں مشکل ہو رہی ہے یا منزل صحیح سے یاد نہیں ہے......
💻 اگر ایسا ہے تو پھر دیر کس بات کی ؟
❣️ آئیں گھر بیٹھے سیکھیں...
✍️ خصوصیات ملاحظہ فرمائیں
1.. تفسیر القرآن بمع ترجمہ
2..ناظرہ قرآن پاک بمع تجوید
3..حفظ قرآن بمع تجوید
4.. تجوید کے قواعد 5. روزمرہ کی مسنون دعائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Khanewal
58150