مردم شماری census
STEM Education
STEM stuff about Science Technology Engineering Math education
12/01/2023
مولانا سعید احمد اسد فوت ہو گئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
سیدنا عمر ؓ نے خود کو دوسروں کیلئے نمونہ بنا کر پیش کیا:
’’ عام الرمادہ‘‘ میں قحط کے موقع پر سیدناعمر ؓ کےپاس ان کےکھانے کیلئےگھی سے چپڑی ہوی روٹی لائی گئی،آپ نے ایک بدوی آدمی کوبلایا تاکہ وہ بھی آپ کے کھانے میں شریک ہوجائے،بدوی نے کھانےمیں شریک ہوکر کھانا شروع کیا اورگھی کولقمے سے لپیٹ کے کنارے لا کر شوق سے کھانے لگاسیدنا عمر نےاس سےکہا :ایسا لگتا ہے کہ تم کو گھی کبھی میسر نہیں آیا؟ بدوی نے کہا: جی ہاں ، فلاں فلاں وقت سے آج تک نہ میں نے گھی اور روغن چکھا ہے اور نہ کسی کو یہ کھاتے ہوئے دیکھا ہے ۔ اس کی بات سن کر سید نا عمر ؓ نے قسم کھا لی کہ جب تک میری عوام کو فراخی کی زندگی نہ مل جائے اس وقت تک نہ وہ گوشت کھائیں گے اور نہ گھی کو ہاتھ لگائیں گے ۔ تمام راوی اس بات پر متفق ہیں کہ سیدنا عمر ؓ نے اس قسم کو پورا کرنے کا عزم مصمم کر لیا تھا اور اسی وجہ سے جب بازار میں گھی اور دودھ سے بھرے ہوئے ڈبے فروخت ہونےکیلئے آئے، تو عمر ؓ کے غلام نے آپ کیلئے 40 درہم میں ایک ڈبہ گھی اور ایک ڈبہ دودھ خریدا اور لے کر عمر ؓ کے پاس آیا، اور کہا: امیرالمومنین! اللہ نے آپ کی قسم کو پورا کر دیا ، اور آپ کو بہت اجر و ثواب ملا، اب بازار میں دودھ اور گھی کے ڈبے آگئے ہیں اور میں نے انہیں چالیس درہم میں خرید لیا ہے ۔ سیدنا عمر ؓ نے فرمایا : تم نے مہنگی قیمت میں خریدا، ان دونوں کو اللہ کے راستے میں صدقہ کردو، میں ناپسند کرتا ہوں کہ اسراف کا لقمہ کھاوں، اور اس کے بعد ہی فرمایا : میں رعایا کے دکھ درد کو کیسے سمجھ سکوں گا جب تک کہ میں بھی ان کی حالت سے نہ گزروں[33]۔حضرت عمر فاروق کی زبان سے نکلا ہوا آخری جملہ ایک تابناک اور زریں قول ہے ، جس میں پوری انسانیت کیلئےسیاست کا عظیم الشان اصولوں میں سے ایک اصول پنہاں ہے ، قابل غور ہے یہ جملہ کہ : ’’میں رعایا کے دکھ درد کو کیسے سمجھ سکوں گا جب تک کہ میں بھی ان کی حالت سے نہ گزروں ‘‘ ۔
کوا کڑھائی کیونکہ مرغی ہے مہنگی۔
اسلام مخالف کتاب/ anti Islam book
08/01/2023
ایک ہی طرح کا پانی اور ۔۔۔
Ship in Storm || Horrible footage
wood work seen much more
copied
Turk bows
السلام علیکم !
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Khanewal