سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے ہوگا، محکمہ تعلیم پنجاب
محکمہ تعلیم پنجاب نے بچوں کو گرمی کی چھٹیوں کا کام 31 مئی تک دینے کی ہدایت جاری کردی
پہلی سے آٹھویں جماعت کے نتائج کا اعلان بھی 31 مئی سے قبل کیا جائے گا، محکمہ تعلیم پنجاب
گرمی کی چھٹیوں کا سلسلہ 31 جولائی تک جاری رہے گا، محکمہ تعلیم پنجاب
یکم اگست سے نیا تعلیمی سال شروع ہوگا، گرمی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن آئندہ ہفتہ ہونے کا امکان
The Star English School 14/9.R Khanewal
Turning English into Child's play
21/02/2022
24/11/2021
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع خانیوال میں خسرہ وروبیلا اور کورونا امراض کے خلاف مہمات بھر پور طریقہ سے جاری ہیں۔ ۔ڈپٹی کمشنر کا انسداد خسرہ وروبیلا مہم کی رفتار کا یونین کونسل وائیز تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہاکہ غیر موجوداور انکاری بچوں کو ہر صورت خسرہ کے حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں۔
ہم ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی صاحب کا عوام بھلائی مہم کاوش پر خیر مقدم کرتے ہیں۔ ZTSgroup
22/10/2021
Admission Schedule SSC (Matric) Special Examination 2021
15/09/2021
خوشخبری۔۔۔۔"🎀🏆🎀
چھوٹے بچوں کے لیے مفت داخلے کی سہولت محدود مدت کے لیے۔۔۔
15/09/2021
بروز جمعرات 16- ستمبر سے سکول کھل رہے ہیں
اپنے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
شکریہ
12/08/2021
سرسبز و شاداب پاکستان
درخت لگاؤ۔۔۔ زندگی بچاؤ
07/08/2021
داخلے جاری ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
14/9. R
Khanewal