13/03/2022
حدیث: حضورصلیﷲعلیہ وسلم نے فرمایا: ﷲ تعالٰی اس کتاب )یعنی قرآن مجید( کی وجہ سے کتنے ہی لوگوں کو بلند مرتبہ )اونچا( کرتا ہے اور کتنے ہی لوگوں کو پست اورذلیل )نیچا( کرتا ہے، صحیح مسلم
اس پیج کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ پوری دنیاں میں قرآن کی تع?
13/03/2022
حدیث: حضورصلیﷲعلیہ وسلم نے فرمایا: ﷲ تعالٰی اس کتاب )یعنی قرآن مجید( کی وجہ سے کتنے ہی لوگوں کو بلند مرتبہ )اونچا( کرتا ہے اور کتنے ہی لوگوں کو پست اورذلیل )نیچا( کرتا ہے، صحیح مسلم
09/03/2022
15/02/2022
Learn Online Quran
More details # +923077721747
12/02/2022
"Seeking knowledge is seeking Allah, and as the knowledge grows, Emaan grows." We struggled also before as students but with Allah,s help, we insisted to continue.Today we transfer to you what we learned. If you have a good intention of seeking knowledge to please Allah and have a strong will, then I could help you.
Learn Online Quran
+923077721747
*ایک دانشـور سے کسـی نے پوچھـا کہ عبـادت کرنے کیلئے بہتـرین دن کـون سا ہے ؟؟؟*
دانـشور نے کہـا : مـوت سے ایک دن پہـلے
اس شخـص نے حیـرانگی سے پوچھـا : مـوت کا وقـت تو کسی انسـان کو معلـوم ہی نہیـں
دانْشور نْے فرمایا
تو پھر ہـر دن کو زندگی کا *آخـری دن سمجـھو*