Jamia Ahsan ul uloom khanewal

Jamia Ahsan ul uloom khanewal شہزادۂ تبسم

20/12/2025

ہمارے پیارے جامعہ احسن العلوم خانیوال کی آل پنجاب تقریری مقابلہ جامعہ انوار العلوم ساہیوال میں الحمدللہ تیسری پوزیشن
اللہ مزید ترقیوں سے نوازے👈

آپ کو لگے گا کہ یہ لوگ کسی دیہات یا باڑے کے مزدور ہیں…لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان میں سے ایک شخصیت خانیوال کی مشہور درسگاہ جا...
15/09/2025

آپ کو لگے گا کہ یہ لوگ کسی دیہات یا باڑے کے مزدور ہیں…
لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان میں سے ایک شخصیت خانیوال کی مشہور درسگاہ جامعہ احسن العلوم کے نائب صدر مدرس حضرت مولانا احتشام الحق صاحب مدظلہ ہیں یہی وہ نوجوان ہیں جو پچھلے کئی دنوں سے پنجاب کے سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
✅کئی خیمے
✅ کھانے پینے سے لے کر مچھردانی تک ہر ضرورت
✅ حتیٰ کہ جانوروں کے چارے کا انتظام بھی

یہ مناظر ثبوت ہیں کہ مدارس کردار سے پہچانے جاتے ہیں۔

ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب یہ باکردار نوجوان اس ملک کی قیادت سنبھالیں گے۔
لہٰذا آیئے، ان کے ہاتھ مضبوط کریں – جانی و مالی تعاون کے ساتھ، اور اپنی نئی نسل کو ان کے مشن کے ساتھ جوڑیں۔

"فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا
مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ"
#ایڈمن


15/08/2025

تقریب کی جھلکیاں

15/08/2025
15/08/2025

ریلی 14اگست 2025

🌧️🏖️ریفریشمنٹ صبح سویرے♦️♦️
31/07/2025

🌧️🏖️ریفریشمنٹ صبح سویرے♦️♦️

الحمد للّہ نقشہ امتحانی ہال  جامعہ میں آویزاں کردیا گیا ہے
29/07/2025

الحمد للّہ نقشہ امتحانی ہال جامعہ میں آویزاں کردیا گیا ہے

Address

Khanewal Kohna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Ahsan ul uloom khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category