03/05/2021
Scholars Academy
Presence of humanity in human is best gift of Allah so we will try best for service of mankind.
03/05/2021
"اگرانسان کویہ بات سمجھ آجاۓ کہ
زندگی سفر ہے،
منزل نہیں،
تو اسکی زندگی کی ساری الجھنیں ختم ہوجائیں."
21/09/2018
نہ جانے کب سے بیٹھی هوں __!
جلا کر آگ چولہے میں __!!
بڑے سے دیگچے میں پھر __!
بہت سا پانی ڈالا هے __!!
کبھی چمچ چلاتی هوں __!
کبھی ڈھکن هٹاتی هوں __!!
مگر پتھر نہیں گلتے __!!!
میرے سب بچے بھوکے هیں __!
مجھے بھی بھوک کھاتی هے __!!
نه سالن هے نه روٹی هے __!
فقط پتھر هی باقی هیں __!!
پکانے کا سلیقه هے __!
بہت آساں طریقه هے __!!
مگر پتھر نہیں گلتے __!!!
سنا هے دور وہ بھی تھا __!
خلیفہ خود نکلتا تھا __!!
کوئی بھوکا، کوئی پیاسا __!
اگر اس رات هوتا تھا __!!
بھرا گندم سے اک تھیلا __!
کمر پہ لاد لاتا تھا __!!
یہاں کوئی نہیں آیا __!
نہ جانے کب سے بیٹھی هوں __!!
مجھے جو بھی میسر هے __!
*میں بچوں کو کھلا تو دوں __!!*
*مگر پتھر نہیں گلتے __!!!*
*مگر پتھر نہیں گلتے __!!
" غریب کا خیال رکھیں"
اس عید پر 4000 یا 5000 کا سوٹ لینے کی بجائے 1000 یا 1500 کا سوٹ لیں۔ اور با قی پیسوں سے کسی غریب کونئے کپڑے لےدیں۔اللہ بے حد خوش ہوگا۔ اور ان پیسوں کے بدلے آپ کو کئی گنا پیسے دے گا۔ کیوں کے جو کاروبار اللہ سے کیا جائے اس میں منافع ہی ہوتا ہے۔
اللہ پاک مجھے اور آپکو عمل کرنے کی توفیق دے۔ امین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
Khan Bela