12/11/2021
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خال نے زونل کرکٹ ٹورنمنٹ کےفائنل میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول لقمان بانڈہ کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر زونل فائنل اپنے نام کر لیا.
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول لقمان بانڈہ کے کھلاڑیوں کو بہترین کھیل پیش کرنے اور خال سکول کے کھلاڑیوں کو میچ جیتنے پر بہت مبارک ہو.
ٹیم منیجمنٹ اور سکول پرنسپل کی راہنمائی قابل تحسین ہے...