11/05/2025
Govt. Graduate College for Women Khairpur Tamewali
We are offering intermediate, ADP, BS and B.Ed programs in Morning and Evening Sessions.
11/05/2025
01/05/2025
پنجاب حکومت..
خواتین کے لیے خوشخبری
وزیراعلی پنجاب کی طرف سے پنجاب کی خواتین کے لیے فری آن لائن ارننگ ٹریننگ پروگرام
فری ٹریننگ + 30 ہزار روپے وظیفہ + ڈیڑھ لاکھ مالیت کا فری کمپیوٹر + فری انٹرنیٹ ڈیوائس اور فری پیکج
Apply Link
https://www.psdf.org.pk/empowering-rural-women -us
17/04/2025
*Free Online Course 🙂* Are you interested in designing effective and engaging online courses for your students?
🚀 The Creating and Implementing Online Courses MOOC starts today!
In this free course, you'll explore how to design and deliver online learning using the ADDIE model, a practical framework for course creation.
📚✨ Learn more and enroll here:
https://openenglishprograms.org/MOOC
09/04/2025
سائبر کرائم یا آن لائن ہراساں کرنے سے مراد افراد کو ڈرانے، دھمکانے یا نقصان پہنچانے کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا استعمال ہے۔ یہ مختلف شکلیں لے سکتا ہے، بشمول آن لائن دھمکیاں، ٹوہ میں لگنا یاپیچھا کرنا، یا غلط معلومات پھیلانا۔ سوشل میڈیا، ای میلز، میسجنگ ایپس، اور دیگر آن لائن پلیٹ فارم اکثر متاثرین کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔
اگر آپ یا آپ کے جاننے والے کسی کو آن لائن ہراساں کیے جانے کا سامنا ہے تو آپ FIA سائبر کرائم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
سائبر کرائم کی ہیلپ لائن
1991
پیر سے جمعہ صبح 8:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک
آن لائن شکایت بھی درج کرائی جا سکتی ہے۔
[email protected]
یا
https://complaint.fia.gov.pk/
شکایت درج کروانے کے لیے آپ درج ذیل کسی بھی سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر پر جا سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے درج ذیل ویب سائٹ ملاحظہ کریں:
https://fia.gov.pk/ccw
13/03/2025
Applications are now open for HAT!
For MS/M.Phil or Ph.D admissions in Pakistani Universities and HEC-sponsored local & international scholarships!
For online registration: etc.hec.gov.pk
For Complaints/Help: onlinehelp.hec.gov.pk
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Govt. Graduate College (W) Railway Road Khairpur Tamewali
Khairpur
63060
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 15:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |