30/04/2026
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور انتظامیہ کی طلبہ کے ساتھ زیادتیوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
زولاجی ڈیپارٹمنٹ میں آٹھ سیٹس خالی ہونے کے باوجود بہی اہل طلبہ کو داخلہ نہ دینا انتظامیہ کی نااہلی اور
زیادتی کا واضح ثبوت ہے
وائس چانسلر ڈاکٹر یوسف خشک نے آج ہر صورت متاثرہ طالبات کے داخلے کا مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی، مگر افسوس کہ تاحال اس حوالے سے کوئی عملی پیش رفت یا رابطہ نہیں کیا گیا۔
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) واضح کرتی ہے کہ وہ متاثرہ طلبہ کو انصاف دلانے تک کسی صورت پیچھے نہیں ہٹے گی۔
لہٰذا اعلان کیا جاتا ہے کہ بروز سوموار آئی ایس ایف کی جانب سے وائس چانسلر اور ڈائریکٹر ایڈمیشن لالا آمر درانی کے خلاف یونیورسٹی کے اندر اور پریس کلب پر بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
جاری کردہ:
ندیم احمد بوزدار سیکرٹری اطلاعات سالو خیرپور ISF
29/04/2026
ہمیشہ کے لیے اپنے پاس رکھ لو نہ مجھے
کو ئی پو چھے تو کہہ دینا دل ہے میرا۔
25/11/2025
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کی جانب سے تہرڈ میرٹ لسٹ جاری کردی گئی ہے👇🏿
17/08/2025
اتر سنڌ جي سڀ کان وڏي يونيورسٽي
– شاه عبداللطيف يونيورسٽي، خيرپور
۾ داخلائون سال 2026 شروع ڪيون ويون آهن.
08/08/2025
Shah Abdul Latif University is scheduled to reopen on August 11, 2025.
All student transport buses will resume operations from the same date, following their regular schedules.
06/05/2025
میری چیٹ لسٹ میں تمہارا نام بہت نیچے چلا گیا ہے....!!🍁
اب تمہارے نام کا پہلا حرف لکھنے پر کی بورڈ بھی پورا نام suggest نہیں کرتا....!!
اکاؤنٹ کی سرچ لسٹ میں بھی تمہارا نام نیچے جاتے جاتے کہیں غائب ہو گیا ہے....!!
اب تمہیں آنلائن دیکھ کر میرے دماغ کے neurons میرے ہاتھوں کو پیغام نہیں بھیجتے....!!
کہ میں تمہارے انبکس میں میسج کروں....!!
تمہارا نام سن کر میرے دل کی دھڑکنیں پہلی سی شدت سے نہیں دھڑکتیں....!!
تمہاری بے رخی ، لاپرواہی اور بے قدری کی وجہ سے چیزیں مایوسی سے نڈھال ہو کر اپنے معمول کی طرف لوٹ رہی ہیں....!! 🤍
14/04/2025
تعلق اور روابط ختم کرنے کے بعد بھی تمہاری عزت محفوظ ہے تو سمجھ جاؤ کہ تمہارا واسطہ کسی نسلی اور خاندانی انسان سے پڑا تھا۔
13/04/2025
ھاڻي سالو وارن جا بيگ به چيڪ ٿيڻ کپن...
16/09/2024
اس ٹائیم حکومتی ایم اینز کی حالت بہی ہماری یونیورسٹی جیسی ہے مارک شیٹس میں پاس اور لیجر میں سبہی فیل 🤣