Kids Heaven School K.P.S

Kids Heaven School K.P.S kid's heaven English medium school Khair pur sadat

ڈئیر والدین کل بروز بدھ سے جمعہ المبارک 24 جون سے 26جون تک  محرم الحرام کے حوالے ادارہ بند رہے گا ادارہ 27 جون 2026 بروز...
23/06/2026

ڈئیر والدین کل بروز بدھ سے جمعہ المبارک 24 جون سے 26جون تک محرم الحرام کے حوالے ادارہ بند رہے گا ادارہ 27 جون 2026 بروز ہفتہ کھلے گا



موسم کے پیشِ نظر کڈز ہیون انگلش میڈیم سکول خیرپور سادات میں آج چھٹی ہو گی
22/06/2026

موسم کے پیشِ نظر کڈز ہیون انگلش میڈیم سکول خیرپور سادات میں آج چھٹی ہو گی

31/05/2026

ڈئیر والدین کل ادارہ یکم جون 2026 کو سمر کیمپ کی مد میں اوپن ہو گا
ٹائمنگ 7.30am سے 10.30am ہو گی
نوٹ۔۔ سٹوڈنٹس بغیر یونیفارم کے سکول آئیں گے .

27/05/2026

کڈز ہیون انگلش میڈیم سکول خیرپور سادات کی جانب سے عید الاضحی مبارک ہو .

ڈئیر والدین 25 مئی 2026 سے 31 مئی 2026 تک ادارے میں عید الاضحی کے حوالے سے چھٹیاں ہونگی ادارہ 1 جون کو سمر کیمپ کی مد می...
24/05/2026

ڈئیر والدین 25 مئی 2026 سے 31 مئی 2026 تک ادارے میں عید الاضحی کے حوالے سے چھٹیاں ہونگی ادارہ 1 جون کو سمر کیمپ کی مد میں اوپن ہو گا ٹائمنگ 7.30am سے 10.30am ہو گی
نوٹ۔۔ سٹوڈنٹس بغیر یونیفارم کے سکول آئیں گے .

22/05/2026

Counting Activity (One to Ten)
“Students are learning counting from one to ten through fun and interactive activities. They are identifying numbers, counting objects, and improving their basic math skills with confidence.”

الحمدللہ ❤️کڈز ہیون انگلش میڈیم سکول خیرپور سادات کی سیکنڈ برانچ بلمقابل SFC میں سولر سسٹم کامیابی کے ساتھ نصب کر دیا گی...
21/05/2026

الحمدللہ ❤️
کڈز ہیون انگلش میڈیم سکول خیرپور سادات کی سیکنڈ برانچ بلمقابل SFC میں سولر سسٹم کامیابی کے ساتھ نصب کر دیا گیا ہے۔ ☀️🔋

یہ قدم بچوں کو بہتر، پرسکون اور جدید تعلیمی ماحول فراہم کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ ان شاءاللہ اب شدید گرمی میں بھی طلبہ بلا تعطل اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں گے۔

ہم تمام والدین اور اہلِ علاقہ کے اعتماد پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اس ادارے کو مزید ترقی، کامیابی اور بچوں کے روشن مستقبل کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲

کڈز ہیون انگلش میڈیم سکول خیرپور سادات
تعلیم • تربیت • روشن مستقبل

12/05/2026

Capital Letter Knowing Activity (A to M)
Students are learning and recognizing capital letters A to M through fun board activities, tracing, matching, and speaking practice. This activity helps improve alphabet identification, pronunciation, and writing skills in an enjoyable way.









11/05/2026

Today Math Activity








Address

Khairpur Sadat

Telephone

+923023758618

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kids Heaven School K.P.S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Kids Heaven School K.P.S:

Shortcuts

Share