Al MGS Kn Shah

Al MGS Kn Shah

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al MGS Kn Shah, Education, Mircolony Chaman Shah, Khairpur Nathan Shah.

حکمت بھري باتيـن 'اصلاحي جنرل ناليج اخلاقي ديني ايمان افروز واقعات سـماع کرين اور پيج کو فالو کرين
https://www.facebook.com/mustafagrammar?mibextid=ZbWKwL


kindly subscribe my you tube chennel
https://www.youtube.com/@QariMuhammadyousif

21/12/2025

یا اللّہ!
تیری آزمائشوں کے قابل نہیں ہوں
اپنی رحمتوں سے نواز دے

Photos from Al MGS Kn Shah's post 21/12/2025

نہ دولت کی خواہش ، نہ شہرت کی طلب بس 2026 میں ایک سجدہ کعبہ کے سامنے نصیب ہو جائے
آمین🤲

18/11/2025

With dear Ahmed Ali and Dear Madani Shaikh

18/11/2025
18/11/2025

زندگی ایک مدرسہ ہے ہر دن نیا سبق دیتی ہے—کبھی شکر، کبھی صبر، اور ہمیشہ سیکھنے کا پیغام۔

18/11/2025

During Activities

18/11/2025

Seek knowledge

21/10/2025

یاالله جنکے رزق تنگ ہیں انہیں اپنے خزانوں میں سے برکت والا رزق عطاء فرما. امین🤲

19/10/2025

ماں ،،،، کیوں مر جاتی ہے ؟ بچپن میں جب کبھی اعلان ہوتا فلاں کی والدہ فوت ہو گئی ہے ۔
تو میں دوڑ کر گھر آتا،
ماں کے دامن سے لپٹ جاتا ۔
ماں کبھی غصہ بھی ہو جاتی۔
کملا ایں توں؟
کی ہویا ای ،،
میں اظہار سے ڈرتا تھا
موت کے نام سے ڈر جاتا
کبھی کبھی میں سوچتا کہ میں اپنی ماں سے پہلے مر جاؤں گا۔
لیکن پھر سوچتا کہ ماں بھی تو روئے گی لیکن پھر اگلے ہی لمحے سوچتا کہ ماں کے تو اور بھی بیٹے ہیں؟
میرے پاس تو ایک ہی ماں ہے ۔
رات کو ضد کرکے ماں کے پاس سوتا
ماں دوسری طرف منہ کرکے سوتی تو میں ماں کے اپنی طرف منہ کرنے تک جاگتا رہتا اور جیسے ہی ماں میری طرف منہ کرتی تو ماں کی سانسیں مجھے تپتے صحرا میں بادصبا کے جھونکوں کی طرح محسوس ہوتیں۔
ماں کے جسم کی خوشبو مجھے مشک و عنبر سے زیادہ بھلی لگتی ۔
اُس دن نہ جانے کیوں میرے پاؤں منوں وزنی لگ رہے تھے ۔
ماں مجھے الوداع کہنے دروازے تک آئی
میں رخصت ہو کر گلی کی نکڑ مڑ چکا تھا
لیکن میں دوڑ کر واپس آیا تو ماں گلی کی نکڑ کے قریب تک آ پہنچی تھی۔
میں نے دوڑ کر ماں کو گلے لگا لیا ۔آج جیسی بے چینی مجھے کبھی محسوس نہیں ہوئی تھی۔
ماں نے کہا جا پُتر ۔
دفتر والے صاحب غصے ہوں گے۔
آخری بات ماں کی آج بھی مجھے رُلا دیتی ہے۔
پُتر تیری آواز نئیں آندی
اور آج میں سوچتا ہوں
ماں کہاں ہو تمہاری آواز کیوں نہیں آتی
اور لائن کٹ گئی
شام کو ماں چلی گئی۔
لائن ہمیشہ کیلئے کٹ گئی۔
لیکن دعاؤں کی لائن تو کبھی نہیں ٹوٹی ناں۔
مائے او میری بھولی مائے
اگر تقدیر اجازت دیتی
تیرے ساتھ اتر جاتا میں
گور کے گُھپ اندھیروں میں۔❤️❤️💔
جن کی مائیں حیات ہیں اللّہ انھیں زندگی دے اور جن کی مائیں وفات پا گئی اللّہ انھیں صبر دے

Want your school to be the top-listed School/college in Khairpur Nathan Shah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Mircolony Chaman Shah
Khairpur Nathan Shah

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 15:00