Imam Bargha-e-Syed Dabeer Hussain

Imam Bargha-e-Syed Dabeer Hussain Imambargah, or imambara, is a congregation hall for Twelver Shia Muslim commemoration ceremonies, e

10/08/2025

سالانہ دو روزہ مجلسِ عزا براۓ اربعینِ حسینی!

بمطابق: ۱۸ و ۱۹ صفر المُظفر 13-14 اگست 2025
بدھ، جمعرات
بوقت: 8 بجے شب
بمقام: امام بارگاہ سید دبیر حسین کاظمی محلہ علی مراد نیاگوٹھ خیرپور میرس

مجلس عزا ۱۸ صفر المُظفر/ :
حدیثِ کساء: .سید محمد عزیر رضوی.
سوزخوانی: سید محمد عزیر رضوی.
ہدیۂ سلام: سید دانیال زیدی

خطابت: حجتہ الاسلام والمسلمین قبلہ مولانا سید ابوالحسن رضوی صاحب (کراچی)
پرسہ داری: ماتمی دستہ انجمنِ حیدری.

مجلس عزا ۱۹ صفر المُظفر:
حدیثِ کساء: سید محمد عزیر رضوی.
سوزخوانی: سید محمد مختار جعفری.
ہدیۂ سلام: سید ہانی کاظمی

خطابت: حجتہ الاسلام والمسلمین قبلہ مولانا سید ابوالحسن رضوی صاحب (کراچی).
پرسہ داری: ماتمی دستۂ سپاہِ عبّاس.

مومنین کے لیۓ نذرِ مولا کا اہتمام ہے.

نوٹ :مجلسِ عزا براہِ راست انجمنِ یا ابالفضل العباس ع کے پیج سے نشر ہوگی۔

منجانب: انجمنِ یَا أبَاالْفَضْلِ الْعَبّاسَؑ.

زیرِ سرپرستی قائمِ آلِ محمّد ع.

31/07/2025
31/07/2025
20/07/2025

امام بارگاہ سید دبیر حسین کاظمی محلہ علی مراد خیرپور میرس

6 محرم الحرامتابوتِ شہزادہ حضرت علی اکبرؑامام بارگاہ سید دبیر حسین
03/07/2025

6 محرم الحرام
تابوتِ شہزادہ حضرت علی اکبرؑ
امام بارگاہ سید دبیر حسین

30/06/2025

32 ویں سالانہ یادگار مجلسِ عزا و جلوس
منجانب: انجمنِ یا ابوالفضل العباس ع
بمقام : امام بارگاہ سید دبیر حسین کاظمی محلہ علی مراد نیا گوٹھ خیرپور میرس۔

بمطابق : 20 محرم الحرام 16 جولائی 2025 بروز بدھ
بوقت: 8 بجے شب

نظامت: جناب سید عزیر رضوی
حدیث کساء: جناب حسن کاظمی
سوز خواں: جناب شجاع عباس
مرثیہ خواں: جناب بشیر احمد علوی
ہدیہ سلام: جناب دانیال زیدی
جناب ہانی کاظمی
جناب سید غلام عباس زیدی
جناب سید علی عباس جعفری

خطابت : خطیب ولایت امیر المومنین حجتہ الاسلام و المسلمین عالی جناب مولانا علی رضا رضوی صاحب قبلہ ( آف لندن)


بعد مجلس جلوس برآمد ہوگا جس میں خیرپور شہر کی معروف انجمنیں ماتم داری کریں گی ۔

مجلسِ عزا انجمنِ یا ابوالفضل العباس کے آفیشل پیج سے نشر کی جاۓ گی۔

خواتین کے لئے باپردہ نشست کا اہتمام ہوگا

خادمین فرشِ عزا: انجمنِ یا ابو الفضل العباس محلہ علی مراد خیرپور

عشرہ محرم الحرام ھ2025/1447بمقام: امام بارگاہ سید دبیر حسین کاظمی محلہ علی مراد نیا گوٹھ خیرپور میرس
21/06/2025

عشرہ محرم الحرام ھ2025/1447
بمقام: امام بارگاہ سید دبیر حسین کاظمی محلہ علی مراد نیا گوٹھ خیرپور میرس

امام بارگاہ سید دبیر حسین کاظمی کے سینئر ممبر خیرپور کے معروف سماجی شخصیت *سید نیٔر حسین زیدی(محوم) ابنِ سید فرزند علی ز...
26/12/2024

امام بارگاہ سید دبیر حسین کاظمی کے سینئر ممبر خیرپور کے معروف سماجی شخصیت *سید نیٔر حسین زیدی(محوم) ابنِ سید فرزند علی زیدی(مرحوم)* کی مجلسِ چہلم اج بتاریخ 26 دسمبر، بوقت 6:15(شام)، بمقام المحسن حال فیڈرل B ایریا میں انعقاد کیا گیا ہے۔ آپ تمام مومنین سے شرکت کی درخواست ہے اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے 1 مرتبہ سورہ فاتحہ اور 3 مرتبہ سورہ اخلاص کی درخواست ہے۔

Address

Khairpur Mirs

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Bargha-e-Syed Dabeer Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category