VELD
VELD Elementary Foundation School Bahadur Ali Kalhoro
(VELD) Village Education & Life Development
09/06/2015
09/06/2015
New Year New Courses
09/06/2015
Test of Pakistan Study Before Summer Vaccation
09/06/2015
Some pictures Test of Pakistan Study before summer holiday
24/05/2015
اسلام علیکم
سندہ گورنمینٹ اور اس کے علاوہ این جی اوز سے گذارش هے کہ یہ بچے اور یہ اسکول ایک ایسی قسم کا اسکول هے جو اس کو ایلیمیٹری اسکول کی کوئی سهولت نهیں هے
جس کے آس پاس والے ضلع یہ هین اور اس کی حدین آپس میں ملتی هیں نوشهروفیروز، لاڑکانہ، خیرپور
جس کے پاس ( آپ کی مدد آپ ) کے تحت ایک اسکول کهلا هوا هے اور اس کے آس پاس والی آبادی کم از کم 3000 سے زائد هے
جس کا نام هے "ویلڈ" ایلیمینٹری فائونڈیشن اسکول بهادر علی کلهوڑو خیرپور میرس
اس اسکول میں سندہ ایجوکیشن فائونڈیشن اور اس کے علاوہ گورنمینٹ پرائمری تلیم پاس مکمل کرنے والے طلباء کم از کم 185 طلباء اسی اسکول میں ایلیمینٹری تعلیم حاصل کر رهے هیں
جس کو نہ گورنمینٹ کی مدد هے اور نہ کسی "این جی اوز" مدد هے اور یہ بچے تقریبن پانچ اسکولوں سے پانچویں جماعت پاس کرنے کے بعد مذید تعلیم کی محرومی سے مایوسی کے شکار بن چکے تهے اور یہ استاد محترم بغیر کسی معاوضہ اور بغیر کسی پگهار سے کتنا عرصہ چل سکیں گے
18/04/2015
09/04/2015
What do you know about the pictures.?
خوشخبری
جیئن تہ اوهان جی هن بهراڑی علائقی م جیکا اگ م سهولت موجود کا نہ هئی پر هاٹی میسر کئی ویندی جنهن جی متعلق 3 گڈجاٹیون ثی گذریون آهن جن م اهو طئی ثیو تہ پنهنجی مدد پاٹ تحت درجی 6 کان مئٹرکہ (ڈهین) درجی تائین اسکول کولیو ویندو.
ان سلسلی جی تحت اج پهرین اپریل 2015 کان تعلیمی سرگرمی شروع ثی رهی آهی
امید تہ گرم جوشئ سان هن نیکئ جی کم م هکہ قدم اگتی وڈائیندا.
کوآرڈینیٹر
استاد عاشق حسین عباسی
پرنسپال
استاد سید الٹ شاه بخاری
ویلڈ الیمینٹری فائونڈیشن اسکول بهادر علی کلهوڑو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Khairpur Mirs