27/05/2026
🌙✨
Khairpur Boy Scout Open Group (R)
کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو
عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔ 🐐🕌
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
اور یہ بابرکت دن آپ کے لیے امن، خوشیوں، صحت اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔ آمین۔ 🤲✨