Study With Zara

Study With Zara Welcome to My page

27/06/2025

Study with zara

14/12/2024

The Haajra Group of School Thehri By Pass

(سانحہ پنجاب کالج)آواز اُٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔😥
15/10/2024

(سانحہ پنجاب کالج)

آواز اُٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔😥

"(🩺♥️🇵🇰🫡🌙)" ہے جُرم اگر وطن کی مٹی سے محبت۔ تو یہ جُرم سدا آپ کے اور میرے حسابوں میں رہے گا۔"(🩺♥️🇵🇰🫡🌙)"کبھی پرچم میں لپٹ...
14/08/2024

"(🩺♥️🇵🇰🫡🌙)"
ہے جُرم اگر وطن کی مٹی سے محبت۔
تو یہ جُرم سدا آپ کے اور میرے حسابوں میں رہے گا۔
"(🩺♥️🇵🇰🫡🌙)"
کبھی پرچم میں لپٹے ہیں
کبھی ہم غازی ہوتے ہیں
جو ہو جاتی ہے ماں راضی
تو بیٹے راضی ہوتے ہیں.
پاکستان آرمی زنده باد
پاکستان پائندہ باد۔

Happy Independence Day of Pakistan!

14/07/2024

صفِ ماتم میں 50 منٹ کھڑا ہونے والا نوجوان اگر 5 منٹ مصلہ پر کھڑا نہیں ہوسکتا تو مقصد امام حسینؑ سے ناواقف ہے۔

عید الاضحی مبارک!💞اللّٰہ  پاک آپ کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں، خوشحالی اور سکون سے نوازے۔آپ کی زندگی محبت، خوشی اور ان تمام چ...
17/06/2024

عید الاضحی مبارک!💞

اللّٰہ پاک آپ کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں، خوشحالی اور سکون سے نوازے۔
آپ کی زندگی محبت، خوشی اور ان تمام چیزوں سے بھر جائے جو آپ کو خوشی دیتی ہیں۔
آپ کو عید کی خوشی کی خوشیاں مبارک ہوں!" ۔💓
Study With Zara 🥀

ToDay is my birthday 🎉🥰
06/05/2024

ToDay is my birthday 🎉🥰

🛑🚨پبلک سروس میسج:🛑  **سائنس کے مطابق سبز درخت یا پانی والی جگہ پر اس وقت  کھڑے  نہ ہوں جب بادل گرج رہے  ہوں اور بارش ہو ...
24/04/2024

🛑🚨پبلک سروس میسج:🛑
**
سائنس کے مطابق سبز درخت یا پانی والی جگہ پر اس وقت کھڑے نہ ہوں جب بادل گرج رہے ہوں اور بارش ہو رہی ہو ,
بجلی گرنے کے آثار
جب کسی جگہ پر آپ کے سر کے بال یا جسم کے بال اوپر کی طرف کھڑے ہو جائیں,
مقناطیسی حالت محسوس ہو کہ کوئی چیز جسم کی اوپر کی طرف کشش کر رہی ھے
تو یہاں سے فورا" جلدی جلدی نکل جائیں
وھاں پر بجلی گرے گی_____
صدقہء جاریہ سمجھ کر معلومات دوسروں تک پہنچائیں____؟؟
شکریہ
゚viral

*مت پوچھ مسلمان کا حال*۔ *مسجد کےلئے سر کٹانے کو تیار ہیں*۔*لیکن مسجد میں سر جھکانے کو تیار نہیں**نبی کریم ﷺ کا نام سنتے...
24/04/2024

*مت پوچھ مسلمان کا حال*۔

*مسجد کےلئے سر کٹانے کو تیار ہیں*۔
*لیکن مسجد میں سر جھکانے کو تیار نہیں*

*نبی کریم ﷺ کا نام سنتے ہی جھوم جاتے ہیں*
*نبی کریم ﷺ کا حکم سنتے ہی گھوم جاتے ہیں ۔*

*کہتے ہیں میری رگ رگ میں ہیں نبی نبی ۔*
*لیکن پڑھتے ہیں نماز ہفتے میں کبھی کبھی ۔*
# ゚viral

Address

Khairpur
Khairpur Mirs

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Study With Zara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category