Sachal Sur must Computer Center

Sachal Sur must Computer Center

Share

This center provide Education from on year. The trade it offers is DIT,CIT,OAT and other short courses

13/11/2016

online Ms office course will be started on 1-12-2014
Admission fee 500 and monthly 500. duration only two months.

Untitled album 14/08/2015
Photos 04/04/2015
03/04/2015

كيا عورت كے پردہ كے ليے سياہ رنگ ضرورى ہے
كيا حجاب اور پردہ كى شروط كے ساتھ مختلف رنگ كے لباس پہننا حرام ہيں، اور اگر حرام ہے تو كيا اس كے متعلق كوئى آيت يا حديث ملتى ہے، اور پردہ فى نفسہ زينت نہ ہو سے كيا مراد ہے ؟
تحریر: وسیم راج
الحمد للہ:
اور ان شروط ميں يہ نہيں كہ پردہ كے ليے استعمال ہونے والا كپڑا سياہ رنگ كا ہو، چنانچہ عورت كے ليے كسى بھى رنگ كا كپڑا استعمال كرنا جائز ہے، ليكن وہ ايسا رنگ نہ پہنے جو مردوں كے مخصوص ہو، اور نہ ايسا كپڑا پہنے جو خود زينت ہو، يعنى: اس كے اوپر كڑھائى وغيرہ كر كے اسے مزين كيا گيا ہو، كہ وہ مردوں كے ليے التفات نظر كا باعث بنے.
كيونكہ اللہ سبحانہ و تعالى كا عمومى فرمان ہے:
﴿ اور آپ مومن عورتوں كو كہہ ديجئے كہ وہ بھى اپنى نگاہيں نيچى ركھيں اور اپنى شرمگاہوں كى حفاظت كريں، اور اپنى زينت كو ظاہر نہ كريں، سوائے اسكے جو ظاہر ہے، اوراپنے گريبانوں پر اپنى اوڑھنياں ڈالے رہيں، اور اپنى آرائش كو كسى كے سامنے ظاہر نہ كريں، سوائے اپنے خاوندوں كے، يا اپنے والد كے، يا اپنے سسر كے، يا اپنے بيٹوں كے، يا اپنے خاوند كے بيٹوں كے، يا اپنے بھائيوں كے، يا اپنے بھتيجوں كے، يا اپنے بھانجوں كے، يا اپنے ميل جول كى عورتوں كے، يا غلاموں كے، يا ايسے نوكر چاكر مردوں كے جو شہوت والے نہ ہوں، يا ايسے بچوں كے جو عورتوں كے پردے كى باتوں سے مطلع نہيں، اور اس طرح زور زور سے پاؤں مار كر نہ چليں كہ انكى پوشيدہ زينت معلوم ہو جائے، اے مسلمانو! تم سب كے سب اللہ كى جانب توبہ كرو، تا كہ تم نجات پا جاؤ ﴾النور ( 31 ).
اگر ظاہر كپڑے مزين اور كڑھائى والے ہوں تو اس آيت كا عموم ا نكو بھى شامل ہے.
اور سنن ابو داود ميں ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ سے مروى ہے كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
" تم اللہ كى بنديوں كو اللہ كى مسجدوں سے منع مت كرو، ليكن جب وہ باہر نكليں تو خوشبو لگا كر نہ نكليں "
سنن ابو داود حديث نمبر ( 565 ) علامہ البانى رحمہ اللہ نے ارواء الغليل ( 515 ) ميں اسے صحيح قرار ديا ہے.
عون المعبود ميں اس حديث كى شرح ميں درج ہے:
" وھن متفلات " يعنى انہوں نے خوشبو نہ لگا ركھى ہو..... اور انہيں ا سكا حكم اس ليے ديا گيا اور خوشبو لگانے سے منع اس ليے كيا گيا تا كہ وہ اپنى خوشبو سے مردوں كو حركت ميں نہ لائيں، اور شہوت كو حركت دينے والى اشياء بھى خوشبو كے معنى كے ساتھ ملحق ہونگى مثلا: لباس كى خوبصورتى، اور جس زيور كا اثر ظاہر ہو رہا ہو، اور اعلى قسم كى زيبائش اھـ
اس ليے عورت پر واجب ہے كہ وہ جب مردوں كے سامنے آئے تو ايسے نقش و نگار اور كڑھائى والے كپڑوں سے اجتناب كرے جو مردوں كے ليے عورت كى جانب التفات نظر كا باعث بنتے ہوں.
مستقل فتوى كميٹى كے فتاوى جات ميں درج ہے:
" عورت كے ليے ايسا لباس پہن كر باہرنكلنا جائز نہيں جس سے نظريں عورت كى جانب اٹھيں، كيونكہ ايسا كرنے سے مرد حضرات اس عورت كى جانب متوجہ ہونگے، اور فتنہ ميں پڑينگے، اور ہو سكتا ہے يہ اس كى ہتك عزت كا بھى باعث بن جائے " اھـ
ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحو العلميۃ والافتاء ( 17 / 100 ).
اور فتاوى ميں يہ بھى درج ہے:
" مسلمان عورت كے لباس كے ليے سياہ رنگ خاص نہيں، بلكہ اس كے ليے كسى بھى رنگ كا لباس پہننا جائز ہے، صرف شرط يہ ہے كہ وہ ساتر ہو اور اس ميں مردوں سے مشابہت نہ ہوتى ہو، اور نہ ہى وہ تنگ ہو كہ عورت كے اعضاء كى تحديد كرے، اور نہ ہى اتنا باريك ہو كہ جلد كى رنگت واضح ہوتى ہو، اور نہ ہى وہ لباس فتنہ كو ابھارنے والا ہو " اھـ
ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 17 / 108 ).
اور فتاوى جات ميں يہ بھى درج ہے:
" عورتوں كے ليے سياہ لباس پہننا متعين نہيں، بلكہ وہ دوسرے رنگ بھى پہن سكتى ہيں جو عورتوں كے ليے مخصوص ہيں، اور ملتف نظر نہيں اور نہ ہى فتنہ كوابھارنے كا باعث ہوں " اھـ
ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 17 / 109 ).
اكثر عورتوں نے پردہ كے ليے سياہ رنگ اختيار كر ركھا ہے، يہ اس ليے نہيں كہ ايسا كرنا واجب ہے، بلكہ يہ رنگ زينت سے زيادہ دور ہے، اور يہ بھى وارد ہے كہ صحابيات سياہ چادروں كے ساتھ پردہ كيا كرتى تھيں.
ام سلمہ رضى اللہ تعالى عنہا بيان كرتى ہيں كہ:
" جب يہ آيت:
﴿ وہ اپنى چادريں اپنے اوپر لٹكا ليں ﴾.
نازل ہوئى تو انصار كى عورتيں باہر نكلتى تو اس طرح ہوتى كہ چادروں كى بنا پر ان كے سروں پر كوے ہيں "
سنن ابو داود حديث نمبر ( 4101 ) علامہ البانى رحمہ اللہ نے صحيح ابو داود ميں اس حديث كو صحيح قرار ديا ہے.
اور مستقل فتوى كميٹى كا كہنا ہے:
" اس سے يہ معلوم ہوتا ہے كہ وہ پردہ اور لباس سياہ رنگ كا ہوتا تھا

16/02/2015

میں کوئل میرا باغ مدینہ، صلِّی علٰی میری کُوکُو
کیسے کوئی اب من کو بھائے سامنے ہو جب تو
میرے باغ میں حُور و ملائک شام سویرے آتے ہیں
آنکھ پہ مل کر خاک یہا ں کی لوگ ولی بن جاتے ہیں
بن کر جہاں جبرایٔل کھڑے ہیں بن کر خا د م ہُو
میں کوئل میرا باغ مدینہ، صلِّی علٰی میری کُوکُو
میرے باغ کا مالک ہے جو، عرشِ بریں پر جاتا ہے
صدرہ کی منزل تک اُن کو رُوحِ امیں لے جاتا ہے
برق سے زیادہ تیز سفر، بُراق ہے مرکب ہُو
آج ادیب تمہیں سمجھائے بگڑی کیوں بن جاتی ہے
یر دم رحمت کے دروازے کون سی شے کھلواتی ہے
عشقِ آقاجی سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں آنکھ سے گرنے والا آنُسو
میں کوئل میرا باغ مدینہ، صلِّی علٰی میری کُوکُو

11/02/2015

1 QURAN
Kalima Tayyaiba is mentioned in Quran for 2 times.
114 total number of Surah
Surah means city of Refuge.
86 Makki Surah.
28 Madine Surah.
Al-Baqrah is the longest Surah.
Al- Kausar is the shortest Surah.
Namaz commanded in quran for 700 times.
Al-Imarn is the surah in which Hajj is commanded.
6666 is the number of Ayats.
Hazrat Usman was the first Hafiz of the Holy Quran.
Hazrat Khalid Bin Saeed, the first writer of Wahy.
Gap between first wahy and second wahy was 6 months.
12 Ghazawahs described in Holy Quran.
Abdullah Ibn Abbas, the first commentator of the Quran and also known as interpreter of the Quaran.
In surah Al-Saf, Hoy prophet is addressed as Ahmed.
First annulled order of holy quran was the transfer of Qibla.
The word Islam occurs 6 times in the Quran.
Abdul Malik Marwan applied the dots in the Holy Quran
Hajjaj bin yousuf applied diacritical points in Quaran.
City of Rome is mentioned in Holy Quran.
Surah Yaseen is known as Heart of Quran.
Suran Rehman is known as beauty of Quran.
Complete revelation in 23 years.
Last Surah reveled in Al-Nasr.
Risalat means to convey message.
25 prophets mentioned in holy Quran.
Longest Ayat of Holy Quran is Ayatul Kursi.
6 Surah start with the name of prophets.
Surah maryam wholly revealed for a woman.
Taurat was the first revealed book.
Holy Quran was reveled in 22y 5m 14 days.
There are 7 stages in Holy Quran.
Shah Waliullah Translated Holy Quran in Persian and Shah Rafiuddin in Urdu in 1776.
Fatiha means opening.
Angles mentioned in Quran are7.
Stone mentioned in Quran is ruby (Yaakut).
First Sajda occurs in 9th Para, Al-Inaam Surah.
Madni Surahs are generally longer.
Madni Surahs consist of1/3rd of Quran.
Makki Surahs consist of2/3rd of Quran.
First complete Madni Surah is Baqarah.
Names of Quran mentioned in Quran is 55.
Surahs named after animals are 4 in number.
Namal means Ant.
Surah Inaam means Camel.
Surah Nahl means Honey bee.
Surah Ankaboot means spider.
The major part of Quran is revealed at night time.
Generally aayats of Sajida occur in Makki Surahs.
In Naml two bismillah occur (2nds one is at aayat no:30)
Bride of Quran is Rahman Surah.
Name of Muhammad is mentioned in Quran for 4 times.
Torat means light.
Zaboor means Pieces/ Book written in big letters.
Injeel means Good news.
99 number of aayats describe Khatam-e- Nabuwat.
Laws about inheritance revealed in 3 A.H.
Only Sahabi mentioned in Quran Zaid bin Haris.(surah ahzab)
Doors of Hell are 7.
Subterranean part of hell is Hawia.
Number of angles of hell 19.
Gate-keeper of hell Malik.
Gate-keeper of heaven Rizwan.
Place of heaven at which people whose good deeds equal bad deeds will be kept in Aaraf.
Heaven on earth was built by Shadad.
The word Islam has been used at 92 places in the holy quran.
First revelation written by Khalid bin Saeed
Last wahi written by Abi Ibn Kaaf.
Last wahi came on3rd Rabiul Awal 11 A.D
In 15th Para the event of Miraj is mentioned.
Except the name of Maryam the name of no other woman has come explicitly in the Quran.
Iblees will not be punished with fire but with cold.
Iblees means “disappointed one”.
Al-Kausar relates to death of Qasim and Hazrat Abdullah
Jibrail came 24 000 times into the court of the Prophet.
If a woman marries the second time, she will be in Jannah with the second husband. (Hadith)
The Earth and the Heaven were created by Allah in 6 days, it is described in Surah Yunus.
4 Mosque mentioned in Holy Quran.
Jibrael is mentioned in Quran for three times.
Aroos-ul-Quran i.e bride of Quran is Al-Rehman.
Wine is termed in Quran as Khumar.
Sahih Bukhari contains 7397 ahadis.

12/01/2015

اس پوسٹ کو غور سے پڑھنا اور اسکی حساسیت کو سمجھنا پلیز ! اور کو ئی بھی اس پوسٹ کو پرسنل مت لے پلیز ! بس سمجھنے کی کوشیش کریں شکریہ
یہ پوسٹ خاص طور پر ان نادان یا بیوقوف لڑکیوں کو خبردار کرنے کیلئے کی جا رہی ہے جو بعض اوقات اپنے گھریلو حالات سے پریشان ہوتی ہیں اور جو بھی پیار سے بات کرے اسی کو ہمدرد سمجھ کر اعتبار کر لیتی ہیں اور اپنی نادانی میں غلیظ مردوں کی ہوس کا شکار بن جاتی ہیں !
عام زندگی کے علاوہ یہاں نیٹ پر بھی کئی بد کردار ، آوارہ اور عیاش فطرت لوگ صرف لڑکیاں پھنسانے اور انکی معصومیت سے فائدہ اٹھانے کیلئے آتے ہیں ، ان کا ایک خاص طریقہ کار ہوتا ہے ، جس پر عمل کر کے وہ لڑکی کو با آسانی شیشے میں اتار لیتے ہیں
کبھی مذھب کا لبادہ اوڑھ کر خود کو پارسا ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے تو کبھی بہت میٹھا ، با اخلاق بن کر اعتماد جیتا جاتا ہے ، پھر Inbox Messages شروع ہو جاتے ہیں ، فون نمبر مانگا جاتا ہے ، پھر تصاویر مانگی جاتی ہیں اور لڑکی کو یقین دلانے کیلئے الله اور رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی جھوٹی قسمیں تک کھائی جاتی ہیں کہ صرف میں ہی دیکھوں گا اور کسی کو نہیں دکھاؤں گا ، اب جو لڑکی بیوقوف ہوتی ہے یا اپنے حالات کی ستائی ہوتی ہے وہ ان باتوں میں آ جاتی ہے اور ان بے غیرتوں کو ہمدرد سمجھ کر اپنے حالات شئیر کر لیتی ہے اور اعتبار کر کے اپنی تباہی کا سامان کر لیتی ہے
اور پھر جب وہ لڑکی مکمل طور پر ان کے بس میں آ جاتی ہے تو ملاقات پر اصرار کیا جاتا ہے ، ملنے سے انکار پر لڑکی کے گھر والوں کو بتانے کی دھمکیاں دے کر اس لڑکی کو باہر بلا کر اس کی عزت کا جنازہ نکال دیا جاتا ہے اور اس کی بھی ویڈیو اور تصاویر بنا لی جاتی ہیں جن کو مستقبل کی بلیک میلنگ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، یعنی ایک شریف لڑکی کو جسم فروشی کی اس دلدل میں دھکیل دیا جاتا ہے ، جس سے وہ چاہ کر بھی نہیں نکل سکتی ، لڑکی صرف اس ڈر کی وجہ سے کہ کہیں گھر والوں کو پتا نہ چل جائے ، بس تڑپتی ہے اور اپنی قسمت کو کوستی ہے کہ کس لمحے اس سے یہ غلطی ہوئی اور ہر لمحے موت کی دعا مانگتی ہے
لہٰذا میری بہنوں نیٹ پر کسی شخص کا اعتبار نہ کریں جو آپ سے محبت کے نام پر گفتگو کرتا ہو یا مذھب کا سہارا لے کر آپ کے قریب ہونے کی کوشش کر رہا ہو ، یہ بھی ممکن ہے وہ آپ کے ساتھ اور بہت سی لڑکیوں کو بیوقوف بنا رہا ہو اسلئے خود بھی بچیں اور اپنی دوستوں کو بھی بچائیں !
براہ مہربانی نیٹ پر لڑکوں سے رشتے داریاں نہ بنائیں ، نہ ہی ان کو اپنے فوٹو وغیرہ دکھائیں ،
ضرورت کیا ہے آخر ، خود کو نمائش کیلئے پیش کرنے کی ؟؟؟
کیا آپ کو ہونے والے ان نقصانات کا اندازہ ہے جو کل آپ کی آنے والی زندگی تک تباہ کر سکتے ہیں ؟؟؟
اپنی تصاویر اپنی فیملی کے لئے رکھیں ، نیٹ پر ان تصاویر کا بنا اجازت کاپی کر کے غلط استعمال بھی ہو سکتا ہے اور آپ کو خبر تک نہیں ہوتی اور یہ چیز آپ کے لئے نقصان کا باعث بھی بن سکتی ہے !!! ایسے کئی واقعات سامنے آئے ہیں جہاں لڑکیوں کی تصاویر یا وڈیو بنائی گئی اور پھر انھیں بلیک میل کر کے غلط کام کرنے پر مجبور کیا گیا جس کے نتیجے میں کئی لڑکیوں نےخودکشی کر لی !
میری بہنو فرض کریں کہ
اگر آپ ایسی ہی ایک لڑکی ہو جو ایسے کسی بے غیرت انسان کے ہتھے چڑھ گئی ہوں اور گھر والوں کے ڈر سے کسی کو بتا بھی نہیں سکتی کہ کیسے ان لوگوں یا حالات سے چھٹکارا پایا جائے ، تو میری بہنو ایک غلطی تو آپ سے ہو چکی ، جیسے بھی ہوئی مگر اب اس ڈر سے کہ گھر والے کیا کہیں گے ، آپ خاموش نہ رہیں پلیز ،اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے آپ اپنی امی ، بہن وغیرہ کو بتا کر ان سے مدد مانگیں ، ان کا غصہ وقتی ہو گا مگر ہو گا آپ ہی کی بھلائی میں ، اور آپ کو اس غلاظت سے نکلنے میں مدد دے گا اور آئندہ کیلئے ایک سبق بھی . باقی معاف کرنے والی ذات الله پاک کی ہے وہ بہت مہربان اور معاف کرنے والا ہے !
اب آخر میں !!!
آوارہ اوباش لڑکوں اور مردوں کے لئے ایک پیغام !!!
عورت مقدّس ہے اسکے تقدّس کو اپنے اعمال سے پامال مت کیجئے !
یاد رکھیں !!! کہ آپ آج جس طرح کسی اور کی بہن ، بیٹی کو ورغلا رہے ہو، اس کے ساتھ زنا کرنا چاھتے ہو کل کو یہی سب آپ کے گھر Repaet ہو گا کیوں کہ دنیا مکافات عمل ہے ، کسی کی بیٹی کے تن سے چادر ہٹا نے سے پہلے سوچنا کہ کل یہی کچھ آپ کی بہن بیٹی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہی نہیں بلکہ لازمی ہو گا !
آج اگر آپ کسی کی بیٹی کی زندگی خراب کرو گے تو کل آپ کی اپنی بیٹی بھی
اسی مقام پر کھڑی ہو گی اور آپ کے پاس سوائے سر پیٹنے کے کوئی چارہ نہ ہو گا !
ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﮐﯿﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻌﺾ ﮔﻨﺎﮦ ﺻﺮﻑ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ﻭﮦ ﻭﺭﺍﺛﺖ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﭘﺎﺗﺎﻝ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺁ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﺼﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ۔ !
اگر آپ اپنے لئے ایک نیک بیوی اور نیک بیٹی کی کی آرزو رکھتے ہو تو
دوسروں کی ماؤں ، بہنوں اور بیٹیوں کو بھی عزت دینا سیکھو کیونکہ قران پاک میں ہے
الخَبيثٰتُ لِلخَبيثينَ وَالخَبيثونَ لِلخَبيثٰتِ ۖ وَالطَّيِّبٰتُ لِلطَّيِّبينَ وَالطَّيِّبونَ لِلطَّيِّبٰتِ ۚ
﴿٢٦﴾ سورة النور
(ترجمہ) ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لئے ہیں۔
اور پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لئے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لئے ہیں۔ —
الله پاک ہم سب کی ماؤں ، بہنوں ، بیٹیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے .
آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وسلما تسلیما کثیرا

02/01/2015

جو عورتیں اسلام پہ مکمل طور پر عمل کرتی ہیں انہوں نے کبھی اپنے حقوق کی بات نہیں کی ؟ کیوں کے اسلام اُنہیں مکمل حقوق مہیا کرتا ہے . اور جو اسلام سے دور ہیں وہ عورتیں ہر جگہ اپنے حقوق کی آواز بلند کرتی ہیں ، پِھر بھی وہ اپنے حقوق سے محروم ہیں ان سے التجا ہے اسلام پہ عمل کریں کیوں اسلام آپ کو مکمل تحفظ دیتا ہے

21/11/2014

پروفیسر: 'برائی' کیا ہے؟
شاگرد: سر میں بتاتا ہوں، مگر پہلے مجھے کچھ پوچھنا ہے۔
"کیا ٹھنڈ کا وجود ہے؟"
پروفیسر: ہاں
شاگرد: غلط، 'ٹھنڈ' جیسی کوئی چیز نہیں ہوتی، بلکہ یہ حرارت کی عدم دستیابی کا نام ہے۔
شاگرد نے دوبارہ پوچھا: "کیا اندھیرا ہوتا ہے؟"
پروفیسر: ہاں
شاگرد: نہیں سر، اندھیرا خود کچھ نہیں ہے، بلکہ یہ روشنی کی غیر حاضری ہے، جسے ہم اندھیرا کہتے ہیں۔
فزکس کے مطابق ہم روشنی اور حرارت کا مطالعہ تو کر سکتے ہیں، مگر ٹھنڈ یا اندھیرے کا نہیں۔۔
سو برائی کا بھی کوئی وجود نہیں ہے، یہ دراصل ایمان، محبت اور اللہ پر پختہ یقین کی کمی یا غیر موجودگی ہے۔۔۔جسے ہم برائی کہتے ہیں۔
یہ شاگرد "البیرونی" تھے

Want your school to be the top-listed School/college in Khairpur Mirs?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Khairpur Mirs