05/03/2023
Sindhi Awam
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sindhi Awam, College & University, Sukkur, Khairpur Mirs.
05/03/2023
04/03/2023
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😰
کرہ ارض کا سب سے خوش نصیب شخص شامی شہری "غازي شحادة" جرمنی سے بیت اللّٰه شریف کی زیارت کیلئے سائیکل پہ نکلا تھا۔ کئی ممالک سے ہوتے ہوئے وہ سعودی عرب پہنچا۔ مہینوں کے پر مشقت سفر کا اختتام ہونے ہی والا تھا۔ وہ مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل ہوگیا تھا کہ پیغام اجل آگیا۔ دل کا دورہ پڑنے سے غازی شحادۃ کا انتقال ہوگیا۔ احرام ہی کفن بنا سبحان اللّٰٖه۔ مسجد حرام میں جنازہ ہوا اور مکہ مکرمہ میں تدفین۔ میدان حشر میں احرام پہن کر ہی اٹھے گا۔آللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے ۔
#آمین_______ثم_______آمین 🌹😘
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sukkur
Khairpur Mirs