12/08/2025
مہدی کیلئے اہم پیغام !!
مری آباد یا ہزارہ ٹاؤن میں جہاں بھی مہدی ہو، اُس تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں۔
آسٹریلیا میں مقیم ایک ہزارہ بھائی نے مہدی کی خودداری اور ہمت دیکھ کر پیغام بھیجا ہے کہ وہ اسے کاروبار کے لیے 50 ہزار روپے قرض دینا چاہتے ہیں جب مہدی کے حالات بہتر ہو جائیں تو یہ رقم واپس کر دے، ورنہ یہ قرض معاف ہے۔
میں نے وعدہ کیا تھا کہ مہدی کے آنے پر اُن کی ویڈیو کال پر بات کرا دوں گا، لیکن اب میرے پاس نہ مہدی کا نمبر ہے اور نہ پتہ ہے۔
آسٹریلیا کا بھائی میرے انتظار میں ہے اور میں مہدی کے انتظار میں ہوں
اگر آپ کو مہدی نظر آئے تو بس اُن سے اتنا کہہ دیں نعمت اللہ خوشحال سے ضرور ملے، وہی جس نے آپ کو موٹر سائیکل پر ڈاکٹر کے پاس پہنچایا تھا۔
نعمت اللہ خوشحال
https://www.facebook.com/100064729056389/posts/1188029173364707/