22/08/2026
الحمدللہ! ڈہرکی، آپ کا بے پناہ اعتماد ہمارے لیے اعزاز ہے!
دی ایجوکیٹرز ڈہرکی کیمپس میں داخلوں کے لیے آپ کی شاندار پذیرائی اور اعتماد پر ہم تہہ دل سے آپ کے شکر گزار ہیں۔
"آپ کا اعتماد، ہماری طاقت!"
"آپ کا ساتھ، ہماری کامیابی!"
Thank You, Daharki!
آپ ہماری تعلیمی کامیابی کے سفر کا سب سے خوبصورت حصہ ہیں۔