31/03/2022
School Time table in Ramadan ul Mubarak ❤️
تعليم کاتي سنڌ پاران رمضان جي مهيني لاءِ اسڪولن جو ٽائيم ٽيبل جاري
محکمہ تعلیم سندھ نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار جاری کردیئے
پرائمری اسکول پہلی شفٹ 7:30 سے 11:30 ہوگی نوٹیفیکیشن
پرائمری سکول دوسری شفٹ 11:45 سے 2:45 ہوگی
سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری کلاسز کی ٹائمنگ 7:30 سے 11:30 ہوگی
جمعہ کے روز اسکولوں کے اوقات کار 10:45 سے 01:15 ہوگی نوٹیفیکیشن