17/03/2026
کل ایک اہم میٹینگ ہوئی جس میں سکول کی اوپننگ ٹائم 27 مارچ بروز جمعہ پر کھولنے کی بات طے ہوئی
اور اسمبلی ٹائم صبح 7:45 🕖
والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی تعلیمی زندگی پر نظر رکھیں اور اساتذہ سے رابطے میں رہیں
بچوں کو چاہیے کہ عید میں احتیاط کریں اور اساتذہ کی ہدایات پر عمل کریں۔