20/09/2025
الحمدللہ رب العالیمن
صلی اللہ علیہ وسلم !
مقابلہ حسن نعت و تقریر منعقدہ بمقام گرلز ڈگری کالج کیل میں گرین ہلز ہاٸی سکول کیل کی طالبہ سکینہ بی بی نے نعت میں دوسری اور طالبہ عظمیٰ اقبال نے تقریر میں تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ اللہ کے فضل و کرم اور اساتذہ کرام کی مسلسل محنت کے باعث اور طلباء کی لگن سے بھرپور شرکت ہوئی اور کامیابی مقدر بنی ۔