26/10/2024
تعلیم سے مراد عام طور پر بچے کی فطری صلاحیتوں کو ابھارنا اور ان سے کام لینا سمجھے جاتے ہیں لیکن اصطلاح میں تعلیم وہ شعوری اور سماجی سرگرمیاں ہیں جو نو عمروں کو سماجی، ثقافتی، تمدنی، اخلاقی اور معاشی زندگی کا اہل بنانے کے لیے ارادتاً انجام دی جائیں