18/03/2020
اسلام و علیکم
آج سے یکم جون تک محمدی کوچنگ سینٹر میں چھٹیوں کا علان کیا جاتا ہے۔چھٹی کی وجہ کرونا وائرس ہے جسکے باعث گورنمنٹ آف سندھ نے ہر طرح کے اسکول اور کوچنگ سینٹر کو بند کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں
شاپنگ مال اور ہر قسم کی وہ جگہیں جہاں ۴ سے زیادہ لوگ موجود ہیں پابندی لگائی گئی ہے
کرونا وائرس چھوٹے بچوں اور پچاس سال سے بڑے عمر کے لوگوں میں نہایت ہی تیزی سے پھیل رہا ہے۔لہٰذا ان تمام باتوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہم نے ۱ جون تک چھٹیوں کہ علان کیا ہے۔آپ سب والدین سے گزارش ہے کہ ہمارے اس فیصلے پر ہمارا ساتھ دیں۔بچوں کو گھروں میں زیادہ سے زیادہ رکھیں۔ہاتھ بھی بار بار دھوئیں۔آپکی صحت ہی آپکے اچھے مستقبل کی ضامن ہے.اگر صورتحال بہتر ہو گئی تو انشاءاللہ ۱۰ اپریل سے واپس بلا لیا جائے گا۔اگر صورتحال بہتر نہیں ہوئی تو تعلیمی سال کا آغاز یکم جون سے ہوگا
آپکے تعاون کی طلبگار
ایم سی سی منیجمنٹ:
سر کفایت اللہ کهوکھر
03317771800
03321313801