Taleem ul Atfal Academy Ghondo

Taleem ul Atfal Academy Ghondo TO PROMOTE QUALITY EDUCATION IN ISLAMIC ENVIRONMENT.

24/05/2026

Faiz ur Rahman Yousafzai

الاطفال ہائی اسکول غونڈو میں فیوریل پارٹی کا شاندار اہتمام کیا گیا، جس میں مہمانِ خصوصی پروفیسر گوہر نوید، جناب فیض الرح...
23/05/2026

الاطفال ہائی اسکول غونڈو میں فیوریل پارٹی کا شاندار اہتمام کیا گیا، جس میں مہمانِ خصوصی پروفیسر گوہر نوید، جناب فیض الرحمان، حافظ نظام اللہ اور ارشد حسین نے شرکت کی۔ مقررین نے طلبہ کی تعلیمی کامیابیوں اور بہترین کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ تقریب کے اختتام پر فارغ ہونے والے طلبہ کو الوداع کہا گیا اور ان کے لیے دعا کی گئی کہ وہ زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہوں۔

23/03/2026

Pakistan Day

Class prep Postion Holders -ul-Atfal
18/03/2026

Class prep Postion Holders
-ul-Atfal

Class Nursery B Postion Holders -ul-Atfal
18/03/2026

Class Nursery B Postion Holders
-ul-Atfal

Class Nursery A Postion Holders -ul-Atfal
18/03/2026

Class Nursery A Postion Holders
-ul-Atfal

Play Group position holders  -ul-Atfal
18/03/2026

Play Group position holders
-ul-Atfal

16/03/2026
13/03/2026

تعلیم الاطفال اسکول میں 15 تاریخ کو سالانہ انعامی تقریب اور ختمُ القرآن کی بابرکت محفل منعقد کی جائے گی۔ اس موقع پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات کو انعامات سے نوازا جائے گا۔ تقریب میں قرآنِ کریم کی تلاوت اور ختمُ القرآن کی روح پرور دعا بھی ہوگی۔ اسکول انتظامیہ کے مطابق اس پروگرام کا مقصد طلبہ کی حوصلہ افزائی اور تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی اقدار کو فروغ دینا ہے۔ اس تقریب میں معزز مہمانانِ گرامی، اساتذہ اور والدین بھی شرکت کریں گے۔

13/03/2026

تعلیم الا اطفال سکول میں 11 تاریخ کو انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 50 طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ اس موقع پر طلبہ و طالبات نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ ٹیسٹ دیا۔ سکول انتظامیہ کے مطابق اس ٹیسٹ کا مقصد نئے داخلوں کے لیے طلبہ کی تعلیمی صلاحیتوں کا جائزہ لینا تھا۔

Address

Oposite Urooj Filling Station Ghondo
Katlang

Opening Hours

Monday 07:45 - 14:00
Tuesday 07:45 - 14:00
Wednesday 07:45 - 14:00
Thursday 07:45 - 14:00
Friday 07:45 - 12:00
Saturday 07:45 - 14:00

Telephone

03489001365

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taleem ul Atfal Academy Ghondo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Taleem ul Atfal Academy Ghondo:

Shortcuts

Share

Category