Seena Public School and College Katlang, Mardan

Seena Public School and College Katlang, Mardan It is a Educational institute ... Our aim to build future of the nation Welcome to the world of learning, SEENA PUBLIC SCHOOL.

We are not only providing education but giving you an opportunity to polish yourself and develop an outstanding Moral and Acadamic career. Registration started for Nursery to 9th classes. Principal: MUNTAZIR KHAN MSc Physics, B.Ed.

بات سن لی ہے مری ان خدا نے میری۔۔۔شکر الحمداللہ کہ والدین کی دعائیں اور دوستوں کی نیک خواہشات کے طفیل ممتاز ماہر تعلیم ا...
15/07/2026

بات سن لی ہے مری ان خدا نے میری۔۔۔
شکر الحمداللہ کہ والدین کی دعائیں اور دوستوں کی نیک خواہشات کے طفیل ممتاز ماہر تعلیم اور کاٹلنگ میں پرائیویٹ تعلیم کے بانی پرنسپل منتظر خان کے ہونہار فرزند عدنان نے خیبر میڈیکل یونی ورسٹی سے بی ایس نرسنگ کی ڈگری مکمل کرلی ہے ۔۔
اس ڈگری کی تکمیل ان کے لیے اور ان کے احباب کے علاؤہ سینا سکول اور تمام تحصیل کاٹلنگ کے لیے ایک بڑا اعزاز اور نیک شگون ہے

سینا اسکول کاٹلنگ کے لیے لمحہءفخریہشاباش ڈاکٹر حامد علی خان     سینا سکول کاٹلنگ ایک بار پھر یہ بتاتے ہوئے فخر محسوس کر ...
09/07/2026

سینا اسکول کاٹلنگ کے لیے لمحہءفخریہ
شاباش ڈاکٹر حامد علی خان
سینا سکول کاٹلنگ ایک بار پھر یہ بتاتے ہوئے فخر محسوس کر رہا ہے کہ اس سے فارغ شدہ طالب علم حامد علی خان نے کرغیزستان سے اپنا ایم بی بی ایس (ایم ڈی) مکمل کرلیا ہے ۔۔
ڈاکٹر حامد ، ان کی پوری فیملی بلکہ پورے کاٹلنگ کو یہ شان دار کام یابی بہت بہت مبارک ہو

25/06/2026
باعثِ مسرت و افتخارسینا پبلک اسکول کاٹلنگ کے لیے یہ ایک خوشی اور فخر کا موقع ہے کہ ہمارے سینئر انگلش ٹیچر جناب فضل واحد ...
24/06/2026

باعثِ مسرت و افتخار

سینا پبلک اسکول کاٹلنگ کے لیے یہ ایک خوشی اور فخر کا موقع ہے کہ ہمارے سینئر انگلش ٹیچر جناب فضل واحد صاحب کے فرزند ابوبکر خان کو عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی جانب سے شائننگ گولڈ میڈل 2026 کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

یہ امر ہمارے لیے مزید باعثِ اعزاز ہے کہ ابوبکر خان سینا پبلک اسکول کاٹلنگ کے سابق طالبِ علم بھی ہیں۔ انہوں نے نوجوانوں کی تعلیمی، فکری اور قائدانہ صلاحیتوں کے فروغ کے لیے نمایاں خدمات انجام دی ہیں اور مختلف تعلیمی و تربیتی سرگرمیوں کے ذریعے ہزاروں طلبہ کی رہنمائی کی ہے۔

ہم ابوبکر خان اور ان کے والدِ محترم جناب فضل واحد صاحب کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں، عزتوں اور نیک مقاصد میں استقامت عطا فرمائے۔

اپنے ادارے کے ایک سابق طالبِ علم کو اس مقام پر دیکھنا یقیناً ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔

🌹 فخرِ سینا پبلک اسکول کاٹلنگ 🌹

20/06/2026
سینا پبلک سکول کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیاربع صدی سے کاٹلنگ کے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرانے میں معروف ع...
20/06/2026

سینا پبلک سکول کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
ربع صدی سے کاٹلنگ کے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرانے میں معروف عمل سینا پبلک سکول کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد معروف عالمِ دین اور روحانی پیشوا واحد الرحمن صاحب کے ہاتھوں رکھ دیا گیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں پرنسپل منتظر خان، وائس پرنسپل حافظ نظام اللہ اعوان، قاری رئیس خان، حافظ اظہار احمد، رحیم خان استاد، اصف استاد، ارشد علی اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔

اس موقع پر واحد الرحمن صاحب نے خصوصی دعا کرائی اور معیاری تعلیم کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا۔ پرنسپل منتظر خان نے کہا کہ نئی عمارت کی تعمیر جلد مکمل کی جائے گی تاکہ طلبہ کو بہتر اور جدید تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے۔

تقریب کے اختتام پر ملکی سلامتی، تعلیمی ترقی اور ادارے کی مزید کامیابی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

17/06/2026

🌟 A wonderful and fun-filled activity was held today at Seena Public School, Katlang. Our students participated with great enthusiasm, making the day memorable and enjoyable. We are proud of our young learners and thankful to our dedicated staff for making it a success.

آج سینا پبلک اسکول کاٹلنگ میں نئے اکیڈمک سیشن اور دیگر انتظامی و تعلیمی امور کے حوالے سے ایک اہم اسٹاف میٹنگ منعقد ہوئی۔...
09/06/2026

آج سینا پبلک اسکول کاٹلنگ میں نئے اکیڈمک سیشن اور دیگر انتظامی و تعلیمی امور کے حوالے سے ایک اہم اسٹاف میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ کی صدارت پرنسپل جناب منتظر خان صاحب اور وائس پرنسپل جناب حافظ نظام اللہ اعوان صاحب نے کی۔

اجلاس میں نئے تعلیمی سیشن کی منصوبہ بندی، تدریسی معیار کو مزید بہتر بنانے، طلبہ کی تعلیمی و اخلاقی تربیت اور اسکول کے مجموعی نظم و نسق سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اساتذہ کرام نے بھی اپنی آراء اور تجاویز پیش کیں۔

ادارے کی قیادت نے تمام اساتذہ پر زور دیا کہ وہ خلوص، محنت اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کے ساتھ طلبہ کی بہترین رہنمائی کو یقینی بنائیں تاکہ نئے سیشن کو کامیابی سے ہمکنار کیا جا سکے۔

04/06/2026
Empowering Talent through Education 📚✨Seena Public School, Katlang is hosting a Scholarship Entry Test dedicated to dese...
02/06/2026

Empowering Talent through Education 📚✨

Seena Public School, Katlang is hosting a Scholarship Entry Test dedicated to deserving students from government schools. We are opening our doors to the brightest minds, offering them a chance to pursue their academic dreams with full support.

"Education is the most powerful weapon which you can use to change the world."

Help us spread the word! If you know a hardworking government school student who aims high, let them know about this incredible opportunity.

Details regarding test dates and registration forms will be shared soon.

Address

Madduu Road Katlang Mardan
Katlang
23200

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+923469311456

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seena Public School and College Katlang, Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Seena Public School and College Katlang, Mardan:

Shortcuts

Share

Category