Education Aid by Bakht zada

Education Aid by Bakht zada Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Education Aid by Bakht zada, Education, Katlang.

This page is created for helping students with Education, Informations,Admissions, Exams and Academic guidance.
📚 Learn • Apply • Succeed
Bakht zada
03459364951
Date:18/07/2026

26/08/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں میں توسیع

26/08/2026

📢 ڈیجیٹائزیشن اور طلباء کی سہولت کی جانب ایک اور اہم قدم

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کی جانب سے طلبہ و طالبات اور تعلیمی اداروں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے ڈیجیٹائزیشن کے عمل کو مسلسل وسعت دی جا رہی ہے۔

اب مردان بورڈ کی تمام اقسام کی فیس 1LINK کے ذریعے کسی بھی متعلقہ بینک کی موبائل ایپ، انٹرنیٹ بینکنگ، ATM یا برانچ سے آسانی کے ساتھ جمع کروائی جا سکتی ہے۔

🔹 مردان بورڈ کی ویب سائٹ سے چالان جنریٹ کریں۔
🔹 کسی بھی 1LINK بینکنگ سہولت کا انتخاب کریں۔
🔹 چالان نمبر سے پہلے 1016205224 درج کریں۔
🔹 اپنی فیس آسانی اور محفوظ طریقے سے جمع کروائیں۔

یہ سہولت طلبہ اور اداروں کے لیے وقت کی بچت، آسان رسائی، شفافیت اور جدید ڈیجیٹل سروسز کی فراہمی کی جانب ایک اور اہم قدم ہے۔

تمام تعلیمی اداروں سے گزارش ہے کہ اس سہولت سے متعلق معلومات اپنے طلبہ و طالبات تک ضرور پہنچائیں۔

*حضرت علی*
سیکریٹری
ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ، مردان

*بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کا آفیشل واٹس ایپ چینل جوائن کریں*

https://whatsapp.com/channel/0029VbDa4H6BVJl7BJFmVx2z

25/08/2026
25/08/2026
25/08/2026

📢 *اعلامیہ برائے طلباء و طالبات*

وہ تمام طلباء و طالبات جنہوں نے بورڈ مردان سے میٹرک (SSC) اور انٹرمیڈیٹ (HSSC) کے امتحانات پاس کیے ہیں، انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے اوریجنل سرٹیفکیٹ / سند بورڈ کے ونڈو نمبر 3 اور 4 سے دفتری اوقات میں حاصل کریں۔

سرٹیفکیٹ / سند کے حصول کے لیے اپنا اصل شناختی کارڈ اور ڈی ایم سی ساتھ لانا ضروری ہے۔

*بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کا آفیشل واٹس ایپ چینل جوائن کریں*

https://whatsapp.com/channel/0029VbDa4H6BVJl7BJFmVx2z

Address

Katlang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education Aid by Bakht zada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Education Aid by Bakht zada:

Shortcuts

Share

Category