Shaykh Wahid Ur Rehman Naqashbandi - db

Shaykh Wahid Ur Rehman Naqashbandi - db یہ ایک اسلامی پیج ہے اپنے عزیزوں کے ساتھ بھی شیر کریں تا کہ وہ بھی اس سے فائدہ حاصل کریں

22/08/2026

جمعه خطبہ سماعت فرمائیں 🎧
شیخ و مرشد پیر طریقت حضرت مولانا مفتی واحد الرحمن حقانی نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ 🎙️🌹
#تلاوة #خطبہ #جمعہ #جمعةمباركة

02/08/2026

قرآت سیدنا امام نافع رح 🌹 بروایت سیدناامام ورش رح
قاری 🎙️حضرت مولانا مفتی شیخ واحد الرحمن حقانی نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ 🥀🥀
#تلاوة #قاری #سبعه #عشرہ #قراءة #قرات

02/08/2026
ماہانہ مجلسِ ذکر و اصلاحی بیان ۔۔ ان شاءاللہ کل 30 جولائی بروز جمعرات بعد نماز مغرب ۔۔
29/07/2026

ماہانہ مجلسِ ذکر و اصلاحی بیان ۔۔ ان شاءاللہ کل 30 جولائی بروز جمعرات بعد نماز مغرب ۔۔

23/07/2026

پیر طریقت شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی واحد الرحمن حقانی نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ 💝🌹💓
💕خلیفہ مجاز 💕 محبوب الصلحاء حضرت مولانا شیخ ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ
ایڈمن ۔۔۔۔۔ #مرشد

*دستار فضیلت و ختم القرآن 💓* `مہمان خصوصی` 🩵 *استاذ محترم پیر و محسن حضرت مولانا پیر واحد الرحمن حقانی نقشبندی صاحب 🎙️* ...
21/07/2026

*دستار فضیلت و ختم القرآن 💓*
`مہمان خصوصی` 🩵 *استاذ محترم پیر و محسن حضرت مولانا پیر واحد الرحمن حقانی نقشبندی صاحب 🎙️* 22 جولائی بروز بدھ بعد نماز مغرب 💕 *بمقام* مسجد نور اوچ بند گلی باغ (خوڑ مسجد)
#دستارفضیلت

05/07/2026

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
جامعہ معہد الفقیر الاسلامی، کاٹلنگ ضلع مردان کی خانقاہ کی مسجد کا لینٹر ہونے جا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل اور آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے 6 ٹن سریہ کا انتظام ہو چکا ہے۔
اب بھی درج ذیل سامان کی ضرورت باقی ہے:
🔹 4 ڈمپر کرش اور ریت
🔹 300 بوریاں سیمنٹ
🔹 لینٹر کے اخراجات، تقریباً 3 لاکھ 60 ہزار روپے
*آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے* کہ اس عظیم صدقۂ جاریہ میں اپنی استطاعت کے مطابق ضرور حصہ لیں۔ چاہے 100 روپے، 500 روپے، 1000 روپے یا اس سے زیادہ، اللہ تعالیٰ کے ہاں ہر اخلاص سے دیا گیا تعاون قیمتی ہے۔

اکاؤنٹ کی تفصیل:

🏦 UBL
Account Name: Wahid Ur Rahman
Account No: 0109000229665499

💸 EasyPaisa
0343-9591479

براہِ کرم یہ پیغام اپنے دوست احباب تک بھی پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اللہ کے گھر کی تعمیر میں حصہ لے کر اجرِ عظیم حاصل کر سکیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کے مال، جان اور رزق میں برکت عطا فرمائے اور اس تعاون کو آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔
جزاکم اللہ خیراً کثیراً

ایڈمین 👈🏻 عدنان اللّٰه مدنی
#تعمیرات #جامعہ #خانقاہ #مسجد

Address

Katlang

Telephone

00923419670596

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaykh Wahid Ur Rehman Naqashbandi - db posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category