21/09/2026
عزیز طلبہ و طالبات !
انٹر کے سالانہ نتائج میں اپ کے جتنے بھی مارکس ائیں اپ دل چھوٹا نہ کریں اور حوصلے سے کام لے کر اگلے امتحان کی تیاری کریں۔۔
اپ کے بھترین رزلٹ اور روشن کل کے لیے ، ڈھیروں دعائیں