08/12/2025
آج ہمارے اسکول GMS Ghazi Baba میں اساتذہ کرام کی زیرِ نگرانی Deworming Day نہایت خوش اسلوبی اور خوشگوار ماحول میں منایا گیا۔ اس موقع پر طلبہ کو صحت مند زندگی کے فروغ کے لیے ڈی ورمنگ کی گولیاں فراہم کی گئیں تاکہ وہ پیٹ کے کیڑوں سے محفوظ رہیں اور اپنی تعلیم پر توجہ دے سکیں۔
یہ صحت مند سرگرمی بچوں کی حفاظت، جسمانی نشوونما اور روشن مستقبل کی جانب ایک مؤثر قدم ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم تعلیمی معیار کے ساتھ ساتھ اپنے طلبہ کی صحت و تندرستی کو بھی اولین ترجیح دیتے ہیں۔
DEO Male Mardan
DEO Female Mardan