03/06/2026
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے کتنے سال خلافت فرمائی؟
18 ذوالحجہ یومِ شہادت۔
Amina Quran Academy – Quality online Quran, Tajweed, and Translation classes with experienced teachers. All ages welcome!
Start your 3-day free trial today
Whatsapp Number:
03294230561
03/06/2026
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے کتنے سال خلافت فرمائی؟
18 ذوالحجہ یومِ شہادت۔
03/06/2026
بارگاہ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے آداب کا ثبوت قرآن سے
03/06/2026
بدھ کا دن ۔۔۔دعا کی قبولیت
03/06/2026
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی کمال سادگی
23/05/2026
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آمنہ آن لائن قرآن اکیڈمی میں آپ سب کو خوش آمدید!
امید ہے آپ سب خیر و عافیت سے ھوں گے!
اَلْحَمْدُلِلّٰه عزوجل! ہم لائیں ہیں آپکے لئے بہت ہی عمدہ کورسز جس سے آپ ان شاء اللّه بہت کچھ سیکھ سکے گے۔۔۔۔۔
*قرآن کا ثواب مکمل ہوتا ہے اس کی درست ادائیگی کے ساتھ!*
آئیے، اپنے قواعد و مخارج کو درست کریں تاکہ مکمل ثواب حاصل کر سکیں۔
۔ ان بہت سے کورسز میں سے ایک کورس ’
*مدنی قاعدہ و ناظرہ کورس*
‘‘ بھی جس میں پڑھنے والا قاعدہ سے شروع کر کے مکمل ناظرہ قرآن پڑھتا ہے۔ اور پڑھنے کا وقت اپنی مرضی کے مطابق منتخب کر سکتا ہے۔
اس کورس کے کرنے والے کو ملنے والے فوائد میں :
• کلمات قرآنیہ کو قواعد تجوید کے مطابق پڑھنا
• آیات و رکوعات کی پہچان
• پاروں کی ان کے ناموں کے ساتھ پہچان
• مکی و مدنی سورتوں کی آیات کی تعداد کے ساتھ پہچان
• اعادہ اور ابتدا میں فرق
• قرآن پاک پڑھنے میں تعوذ و تسمیہ کا لحاظ
• علامات وقف کی پہچان
• بنیادی فرض علوم
سمیت اور بہت کچھ شامل ہے۔
داخلہ لینے کے لئے ابھی رابطہ کیجئے....
Whatsapp Number:
03294230561
17/05/2026
اللہ پاک کے نزدیک سب سے پسندیدہ دن.
ان دنوں ذکراللہ کی کثرت کیجئے۔
16/05/2026
آپکی قربانی ، گناہوں کی معافی کا سبب ہے
13/05/2026
نفسانی خواہشات سے بچنے کا بڑا ثواب
11/05/2026
خوش دلی سے قربانی کرنے والوں کے لئے اجرِ عظیم۔
09/05/2026
اپنے رب پر توکل رکھیں،
وہی دینے والا ہے۔