Shams Pilot High School Kasur

Shams Pilot High School Kasur Right Choice For your Childrens Splendid Future

Enroll Now for 2026-27 Academic Year
06/03/2026

Enroll Now for 2026-27 Academic Year

ایڈووکیٹ آصف گجر صاحب پرنسپل لیڈرز پبلک ہائی سکول قصورہمراہ جناب لطيف صاحب رزلٹ میٹرک پارٹ ون 2025ء 555 میں سے 550 نمبر ...
01/09/2025

ایڈووکیٹ آصف گجر صاحب پرنسپل لیڈرز پبلک ہائی سکول قصورہمراہ جناب لطيف صاحب رزلٹ میٹرک پارٹ ون 2025ء 555 میں سے 550 نمبر حاصل کرنے پر پرنسپل شمس پائلٹ ہائی سکول سردار عبدالغفور ڈوگر اور وائس پرنسپل سردار شمس الحسن ڈوگر کو ادارہ ہذا میں مبارک باد، گلدستہ اور مٹھائی پیش کرتے ہوئے۔

شفیق ادریس ڈوگر صدر ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن قصور شمس پائلٹ ہائی سکول قصور پہنچے اور رزلٹ میٹرک پارٹ ون 2025ء 555میں سے 550...
30/08/2025

شفیق ادریس ڈوگر صدر ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن قصور
شمس پائلٹ ہائی سکول قصور پہنچے اور
رزلٹ میٹرک پارٹ ون 2025ء 555میں سے 550 نمبر حاصل کرنے پر بانی و پرنسپل ادارہ شمس پائلٹ ہائی سکول, سردار عبدالغفور ڈوگر و برخورداران کو ادارہ ہذا میں مبارک باد اور گلدستہ پیش کرتے ہوئے

Unlock a brighter future! 🎓📚🎉👍💫 Admissions are now open for 2025-26!
28/08/2025

Unlock a brighter future! 🎓📚🎉👍💫 Admissions are now open for 2025-26!

جناب طفیل سرور بلوچ صاحب اور یاسین ضیغم صاحب، پرنسپل و وائس پرنسپل پاکستان ماڈل ہائی سکول قصور، نے میٹرک پارٹ ون 2025ء م...
27/08/2025

جناب طفیل سرور بلوچ صاحب اور یاسین ضیغم صاحب، پرنسپل و وائس پرنسپل پاکستان ماڈل ہائی سکول قصور، نے میٹرک پارٹ ون 2025ء میں 555 میں سے 550 نمبر حاصل کرنے پر پرنسپل شمس پائلٹ ہائی سکول سردار عبدالغفور ڈوگر اور وائس پرنسپل سردار شمس الحسن ڈوگر کو خوشی کے اس موقع پر دلی مبارک باد دی اور گلدستہ و مٹھائی پیش کی اس خوشی کے موقع میں شمولیت پر ہم ان کے مشکور ہیں

پرنسپل پنجاب سکالر ہائی سکول قصور جناب محمد بلال انجم ہمراہ اپنے ایڈمن ٹیم پرنسپل و سٹاف شمس پائلٹ بھائی سکول قصور کے لا...
27/08/2025

پرنسپل پنجاب سکالر ہائی سکول قصور جناب محمد بلال انجم ہمراہ اپنے ایڈمن ٹیم پرنسپل و سٹاف شمس پائلٹ بھائی سکول قصور کے لاہور بورڈ میں کلاس نہم 2025 میں امتیازی پوزیشن 550/555 نمبرحاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ادارہ ہذا میں پرچم کشائی کی تقریب میں شمولیت پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
منجانب سردار عبدالغفور ڈوگر

اساتذہ کی رہنمائی،والدین کی دعائیں اور دن رات محنت  کا ثمرشمس پائلٹ ہائی سکول کی کامیابی کا ایک اور سنہری بابشاندار رزلٹ...
24/08/2025

اساتذہ کی رہنمائی،والدین کی دعائیں اور دن رات محنت کا ثمر
شمس پائلٹ ہائی سکول کی کامیابی کا ایک اور سنہری باب
شاندار رزلٹ کا تسلسل

خالد ڈوگر صاحب، پرنسپل پنجاب ماڈل ہائی سکول قصوررزلٹ میٹرک پارٹ ون 2025ء 555میں سے 550 نمبر حاصل کرنے پر پرنسپل شمس پائل...
22/08/2025

خالد ڈوگر صاحب، پرنسپل پنجاب ماڈل ہائی سکول قصور
رزلٹ میٹرک پارٹ ون 2025ء 555میں سے 550 نمبر حاصل کرنے پر پرنسپل شمس پائلٹ ہائی سکول سردار عبدالغفور ڈوگر اور وائس پرنسپل سردار شمس الحسن ڈوگر کو ادارہ ہذا میں مبارک باد، گلدستہ اور مٹھائی پیش کرتے ہوئے

مہر محمد عاشق صاحب، پرنسپل علامہ اقبال کیڈٹ پبلک ہائی سکول قصوررزلٹ میٹرک پارٹ ون 2025ء 555میں سے 550 نمبر حاصل کرنے پر ...
22/08/2025

مہر محمد عاشق صاحب، پرنسپل علامہ اقبال کیڈٹ پبلک ہائی سکول قصور
رزلٹ میٹرک پارٹ ون 2025ء 555میں سے 550 نمبر حاصل کرنے پر پرنسپل شمس پائلٹ ہائی سکول, سردار عبدالغفور ڈوگر اور وائس پرنسپل سردار شمس الحسن ڈوگر کو ادارہ ہذا میں مبارک باد، گلدستہ اور مٹھائی پیش کرتے ہوئے

22/02/2025

Address

Nizam Pura Road Bhassar Pura Kasur
Kasur

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:30
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 11:30
Saturday 07:30 - 13:30

Telephone

+923226577651

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shams Pilot High School Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Shams Pilot High School Kasur:

Shortcuts

Share

Category