Sahibzada pir Ali Hassan Hussaini

Sahibzada pir Ali Hassan Hussaini موۓ مبارک رسولﷺ ُزلفِ رسولﷺ
موۓ مبارک حضور غوث اعظم و دیگر تبرکات کی زیارت آپ سب کے لیے

08/04/2026
11/01/2026

ْاَلْحَمْدُلِلّٰه
اللہ کے کرم سے صدقہ نبی پاک ﷺ صدقہ محمد و آل محمد ﷺ
چوہدری محمد احمد لطیف صدر ڈسٹرکٹ بار قصور منتخب ہو گئے ہیں

Muhammad Ahmed Latif

12/12/2025

جشن مخدومہ کائنات ملکہ کونین بی بی پاک سلام اللہ علیہا
زیرصدارت پیرزادہ سید عمران احمد شاہ ولی
وفاقی وزیر حکومت پاکستان سجادہ نشین دربار عالیہ خواجہ دائم ااحضوری قصوری

24/11/2025

Bin Hassan Herbal Hair Oil

Get stronger, longer, and healthier hair with our 100% Herbal Hair Oil
Made with pure herbs and natural oils, this formula reduces hair fall, boosts hair growth, and makes your hair thicker smoother, and shinier
Herbal Hair Oil, Hair Growth Oil, Anti Hair Fall, Natural Hair Care, Organic Hair Oil, Thick Hair, Long Hair, Hair Repair, Scalp Treatment, Shine & Smoothness

سالانہ ختم شریف قبلہ والد محترم صوفی باصفا عاشق مدینہ سفیر عشق رسول ﷺالحاج حسن دین رحمت اللہ علیہ المعروف حاجی بھولا  تم...
05/10/2025

سالانہ ختم شریف قبلہ والد محترم
صوفی باصفا عاشق مدینہ سفیر عشق رسول ﷺ
الحاج حسن دین رحمت اللہ علیہ المعروف حاجی بھولا
تمام احباب کو شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

03/10/2025

تیری چوکھٹ تے بیٹھے نے تیرے ادنا گدا سیدہ
سلام اللہ علیہا

ماہانہ محفل میلاد چاند کا پہلا جمعہ زیرصدارت پیرزادہ سید عمران احمد شاہ ولی وفاقی وزیر حکومت پاکستان سجادہ نشین دربار عا...
26/09/2025

ماہانہ محفل میلاد چاند کا پہلا جمعہ
زیرصدارت پیرزادہ سید عمران احمد شاہ ولی
وفاقی وزیر حکومت پاکستان
سجادہ نشین دربار عالیہ خواجہ دائم الحضوری قصوری
بامقام دربار عالیہ خواجہ دائم الحضوری قصوری

18/09/2025

پیرزادہ سید عمران احمد شاہ ولی
وفاقی وزیر حکومت پاکستان
سجادہ نشین دربار عالیہ خواجہ دائم الحضوری قصوری

شہزادہ ذیشان ولی عہد
صاحبزادہ سید طہٰ علی احمد شاہ صاحب

سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس اسلام آباد پیرزادہ سید عمران احمد شاہ ولی (وفاقی وزیر حکومت پاکستان)سجادہ نشی...
07/09/2025

سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس اسلام آباد

پیرزادہ سید عمران احمد شاہ ولی
(وفاقی وزیر حکومت پاکستان)

سجادہ نشین دربار عالیہ خواجہ دائم الحضوری قصوری

پیرزادہ سید عمران احمد  شاہ ولی (وفاقی وزیر حکومت پاکستان ))سجادہ نشین دربار عالیہ خواجہ دائم الحضوری قصوری  قصور آمد در...
26/07/2025

پیرزادہ سید عمران احمد شاہ ولی (وفاقی وزیر حکومت پاکستان ))
سجادہ نشین دربار عالیہ خواجہ دائم الحضوری قصوری
قصور آمد دربار شریف پر سلام پیش کیا

حاجی محمد نعیم صفدر انصاری MPA حاجی صفدر علی انصاری سے ان کے ڈیرہ پر ملاقات مختلف مذہبی و قومی اُمور پر گفتگو ہوئی اور قصور کی روحانی و
سماجی حیثیت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
پیر صاحب نے پاکستان میں امن اور سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی فرمائی

Address

Kasur
55050

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+3216570980

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahibzada pir Ali Hassan Hussaini posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share