GHS Sheikh Umad Kohna, Kasur

GHS Sheikh Umad Kohna, Kasur The Race for Excellence has no Finish Line

گورنمنٹ ہائی سکول شیخ عماد کہنہ میں آج والدین کے  ساتھ ایک شاندار میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں والدین کے ساتھ ان کے ب...
23/01/2026

گورنمنٹ ہائی سکول شیخ عماد کہنہ میں آج والدین کے ساتھ ایک شاندار میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں والدین کے ساتھ ان کے بچوں کی تعلیمی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
اس بامقصد تقریب میں والدین کی شمولیت نہایت شاندار اور حوصلہ افزا رہی، جس سے اساتذہ کے حوصلے مزید بلند ہوئے۔
ادارہ ہذا کے تمام معزز سٹاف ممبران نے باہمی تعاون، نظم و ضبط اور خلوصِ نیت کے ساتھ تمام تر امور احسن طریقے سے سرانجام دیے۔
یہ کامیاب کاوش والدین اور اساتذہ کے مضبوط تعلق اور طلبہ کے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
ہم تمام والدین کے تعاون اور سٹاف کی محنت کو دل کی گہرائیوں سے سراہتے ہیں۔ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

:محترم والدینموسم سرما کی تعطیلات کے  بعد 19 جنوری 2026 بروز سوموار سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل رہےہیں ۔ اس لئے اپنے بچوں...
18/01/2026

:محترم والدین
موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 19 جنوری 2026 بروز سوموار سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل رہےہیں ۔ اس لئے اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں ۔ تاکہ آنے والے سالانہ امتحان کی بھرپور تیاری شروع کی جا سکے۔
آپ کے تعاون کا شکریہ
دعاگو۔ سینئر ہیڈماسٹر وسٹاف گورنمنٹ ہائی سکول شیخ عماد کہنہ قصور

20/12/2025

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Sheikh Umad Kohna, Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share