DarulFalah Islamic Center دارالفلاح اسلامک ایجوكیشن اینڈ ریسرچ سینٹر

DarulFalah Islamic Center دارالفلاح اسلامک ایجوكیشن اینڈ ریسرچ سینٹر

Share

Darul Falah is Dawah based foundation to spread authenticate Islamic knowledge. Our community of Ulma Karam guide you according to Quran O Hadees sayings.

Darulfalah kasur

Executive director - Irfan Hussain 00923219410034

https://www.facebook.com/irfan.hussain.5477

20/10/2023


آٸیے کار خیر میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں

27/09/2023

کتنی پیاری پیاری تسلّیاں ہیں نا قرآنِ مجید میں ....
حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ○
ہمیں تو اللّٰہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے
(سورة آل عمران ١٦٣)
وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا
اور کافی ہے اللّٰه دوست اور کافی ہے اللّٰه مددگار
(سورة النسآء:٤٥)
لَا تَحْــــزَنْ اِنَّ اللّٰـهَ مَعَنَـا
غم نہ کرو بیشک اللّٰــــــه ہمارے ساتھ ہے

27/09/2023

*✨سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم✨*

*🕯️گفتگو میں ٹھہراؤ۔۔۔*

☀️ *صدقہ جاریہ کی نیت سے شئیر کریں اور سٹیٹس پر لگائیں*


27/09/2023

*🗓️ آج کا کیلنڈر*

*📌 27 ستمبر 2023*
*📌 بروز بدھ*

وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ ۖ قُلْ هُوَ أَذًى فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ ۖ وَلَا تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّىٰ يَطْهُرْنَ ۖ فَإِذَا تَطَهَّرْنَ فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ ۚ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ

اور وہ تجھ سے حیض کے متعلق پوچھتے ہیں، کہہ دے وہ ایک طرح کی گندگی ہے، سو حیض میں عورتوں سے علیحدہ رہو اور ان کے قریب نہ جاؤ، یہاں تک کہ وہ پاک ہوجائیں، پھر جب وہ غسل کرلیں تو ان کے پاس آؤ جہاں سے تمھیں اللہ نے حکم دیا ہے۔ بے شک اللہ ان سے محبت کرتا ہے جو بہت توبہ کرنے والے ہیں اور ان سے محبت کرتا ہے جو بہت پاک رہنے والے ہیں۔

سورہ البقرہ آیت نمبر 222



26/09/2023

*✨سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم✨*

*🕯️تین مرتبہ دہراتے۔۔۔*

☀️ *صدقہ جاریہ کی نیت سے شئیر کریں اور سٹیٹس پر لگائیں*


26/09/2023

*🗓️ آج کا کیلنڈر*

*📌 26 ستمبر 2023*
*📌 بروز منگل*

وَلَا تَنكِحُوا الْمُشْرِكَاتِ حَتَّىٰ يُؤْمِنَّ ۚ وَلَأَمَةٌ مُّؤْمِنَةٌ خَيْرٌ مِّن مُّشْرِكَةٍ وَلَوْ أَعْجَبَتْكُمْ ۗ وَلَا تُنكِحُوا الْمُشْرِكِينَ حَتَّىٰ يُؤْمِنُوا ۚ وَلَعَبْدٌ مُّؤْمِنٌ خَيْرٌ مِّن مُّشْرِكٍ وَلَوْ أَعْجَبَكُمْ ۗ أُولَٰئِكَ يَدْعُونَ إِلَى النَّارِ ۖ وَاللَّهُ يَدْعُو إِلَى الْجَنَّةِ وَالْمَغْفِرَةِ بِإِذْنِهِ ۖ وَيُبَيِّنُ آيَاتِهِ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ

اور مشرک عورتوں سے نکاح نہ کرو، یہاں تک کہ وہ ایمان لے آئیں اور یقیناً ایک مومن لونڈی کسی بھی مشرک عورت سے بہتر ہے، خواہ وہ تمھیں اچھی لگے اور نہ (اپنی عورتیں) مشرک مردوں کے نکاح میں دو، یہاں تک کہ وہ ایمان لے آئیں اور یقیناً ایک مومن غلام کسی بھی مشرک مرد سے بہتر ہے، خواہ وہ تمھیں اچھا معلوم ہو۔ یہ لوگ آگ کی طرف بلاتے ہیں اور اللہ اپنے حکم سے جنت اور بخشش کی طرف بلاتا ہے اور لوگوں کے لیے اپنی آیات کھول کر بیان کرتا ہے، تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں۔

سورہ البقرہ آیت نمبر 221


25/09/2023

*✨سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم✨*

*🕯️نسب آل اسماعیل علیه السلام سے*

☀️ *صدقہ جاریہ کی نیت سے شئیر کریں اور سٹیٹس پر لگائیں*


25/09/2023

*🗓️ آج کا کیلنڈر*

*📌 25 ستمبر 2023*
*📌 بروز سوموار*

فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۗ وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْيَتَامَىٰ ۖ قُلْ إِصْلَاحٌ لَّهُمْ خَيْرٌ ۖ وَإِن تُخَالِطُوهُمْ فَإِخْوَانُكُمْ ۚ وَاللَّهُ يَعْلَمُ الْمُفْسِدَ مِنَ الْمُصْلِحِ ۚ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ لَأَعْنَتَكُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ

دنیا اور آخرت کے بارے میں۔ اور وہ تجھ سے یتیموں کے متعلق پوچھتے ہیں، کہہ دے ان کے لیے کچھ نہ کچھ سنوارتے رہنا بہتر ہے اور اگر تم انھیں ساتھ ملا لو تو تمھارے بھائی ہیں اور اللہ بگاڑنے والے کو سنوارنے والے سے جانتا ہے اور اگر اللہ چاہتا تو تمھیں ضرور مشقت میں ڈال دیتا۔ بے شک اللہ سب پر غالب، کمال حکمت والاہے۔

سورہ البقرہ آیت نمبر 220





Want your school to be the top-listed School/college in Kasur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Khara Road
Kasur
55050