District Public School Kasur

District Public School Kasur

Share

This is the official page of DPS & BSD College Kasur which provide information about school history and current events.

08/02/2024
07/08/2023

کیا آپ بھی انٹرنیٹ سے پیسے کمانا چاہتے ہیں۔
مگر سمجھ نہیں آتا کہ کیسے؟
کیا کریں، کہاں سے شروع کریں؟

کیونکہ نئے دور کے نئے تقاضے ہیں۔

ڈیجیٹل ورلڈ سے گھبرانا نہیں ہے بلکہ اپنانا ہے۔۔۔۔
ڈیجیٹل ورلڈ میں رہنا سیکھیں اور اس دنیا میں خود کو کامیاب کریں۔۔۔

Jawa Skills Institute
میں اِس پیر دوپہر 1 بجے فری کلاس ہونے جا رہی ہے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے حوالے سے جس میں آپ کو مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی کہ کس طرح آپ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی فیلڈ میں ایکسپرٹ ہو کے ارننگ سٹارٹ کر سکتے ہیں۔
جو بچے ابھی کنفیوزڈ ہیں اپنے فیوچر کو لے کر ان سب کے لیے یہ سیشن نہایت ہی کار آمد ہو گا انشاء اللہ
تو پھر دیر کس بات کی کل 4بجے کالج آئیں اور اپنی تمام کنفوژن کو کریں دور۔
کلاس میں شامل ہونے کے لیے نیچے دئیے لنک پہ کلک کریں ۔

https://chat.whatsapp.com/IySXfwR7but7nZa2nLiKby
یا Whatsapp پے رابطہ کریں شکریہ ۔۔
Jawa Skills Institute Kasur
0301 1009444
https://maps.app.goo.gl/KfYyMNMs4FGMKKat7

📲03011009444

21/07/2023

پیسہ چاہیے؟ تو انتظار میں کیوں بیٹھے ہیں؟

کمائیں۔۔۔

تعلیم کم ہے؟ یا ابھی تعلیم مکمل نہیں ہوئی؟

کوئی بات نہیں۔ آپ اپنے کاروبار، جاب یا پڑھائی کے ساتھ ساتھ بھی ایک نیا ذریعہ آمدن شروع کر سکتے ہیں

کیا آپ جانتے ہیں آپ پاکستان میں بیٹھے ایمازون سے کیسے کما سکتے ہیں؟

ایمازون ورچوئیل اسسٹنٹ بن کر۔

ایمازون ورچوئیل اسسٹنٹ دنیا کے کسی بھی ملک میں بیٹھے ایمازون سٹور کے مالک کے لیے ایسی پراڈکٹ ڈھونڈتا ہے جو بہت منافع بخش ہوں۔۔

اس کے علاوہ اس آن لائن سٹور کا سارا انتظام آپ سات سمندر پار سے اپنے گھر بیٹھے سنبھالتے ہیں۔

اب آپ کا سوال یقینا یہ ہو گا کہ Amazon VA بننا کیسے ہے؟

یہ ہم آپ کو سکھائیں گے۔

ہمارے نئے شروع ہونے والے ایمازون کورس کا ڈیمو سیشن جوائن کرنے کے لیے کالج تشریف لائیں۔
مزید کورسز کے متلعق معلومات کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں ۔

https://chat.whatsapp.com/GOa2gLpUdzh3p17d27o7eO
یا Whatsapp پر رابطہ کرے۔

Jawa skills institute kasur
PH 📞 : 0301-1009444
WP 📲 : 0301-1009444


21/03/2023

ہماری قومی زبان اردو ہے ہم انگلش کیوں سیکھیں؟"

اس پر بحث کرنے کی بجائے انگلش سیکھ لیں.

آپ یہاں بحث کرتے رہ جائیں گے اور وہاں فر فر انگلش بولنے اور لکھنے والے نوکریاں لے جائیں گے۔

کیونکہ ملٹی نیشنل آرگنائزیشن میں جاب یا فری لانسنگ سائٹس پر کام۔۔۔۔۔۔ انگلش کے بغیر ملنا ناممکن ہے۔

ہمارے
Advance English language course
میں داخلہ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

https://wa.me/message/EFZYGB63VJBRF1
Jawa skills institute kasur
PH 📞 : 0301-1009444
WP 📲 : 0301-1009444






20/03/2023

Better than a thousand days of diligent study is one day with a great teacher.

Sir Tahir Islam a well known personality in Kasur City,
MA English M.ed
MSc Zoology
M.phil Zoology
14 Years of Govt.Service SST Science,
Now join JAWA SKILLS INSTITUTE KASUR as an "English Language" Instructor.

"Teachers can change lives with the right mix of chalk and Challenges"

11/03/2023

فری معلوماتی سیشن
بروز اتوار
12 مارچ 2033
ٹائمنگ : 09am

1) Pharmacy Technician/ B Category
فارمیسی ٹیکنیشن / B- کیٹگری
2) Opeation Theator technician (OTT)
آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن
3) Medical lab Technician (MLT)
میڈیکل لیبارٹری ٹیکنیشن
4) X-Ray Technician (Radio Graphy)
ایکسرے ٹیکنیشن
5) Dispenser
ڈسپنسر

فری معلوماتی سیشن جوائن کرنے کے لئے ابھی رابطہ کریں ۔

03011009444


14/02/2023

ملک میں مہنگائی کی بڑھتی شدت اور لوگوں کی خراب معاشی صورتحال کے سبب ہمارا ادارہ
JAWA SKILLS INSTITUTE
درج ذیل کورسز میں 50 فیصد تک ڈسکاؤنٹ آفر کر رہا ہے۔۔یعنی آپ ٹوٹل پچاس فیصد فیس ادا کرکے ان کورسز میں انرول ہوسکتے ہیں۔۔۔۔۔❤️

✅ Digital Marketing
مارکیٹ میں فیس ۔۔
چالیس سے پچاس ہزار۔۔ہماری فیس سترہ ہزار۔۔دورانیہ تین ماہ۔۔لیکن آج اگلے 2 دن تک اس کورس کی مکمل فیس 8500 ہے%50 فیصد سے بھی زیادہ ڈسکاؤنٹ دیا جارہا ہے اس میں۔۔۔مخصوص اور محدود داخلے ہوں گے۔۔
ڈیجیٹل مارکیٹنگ موسٹ ڈیمانڈنگ اسکلز میں سے ہے۔۔اگر آپ کو اس اسکل پر مکمل عبور حاصل ہوجاتا ہے تو میں آپ کو لکھ کر دیتی ہوں کہ آپ کو ماہانہ اچھے خاصے ڈالرز جن کی مالیت لاکھوں میں ہے کمانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔اس کے بے تحاشا آرڈرز ملتے ہیں اگر آپ میں دم ہو تو۔لیکن محنت اور تجربہ شرط ہے۔وقت دینا پڑے گا۔۔۔ہم آپ کو اس کورس میں وسیع ترین آؤٹ لائن مکمل کروائیں گے ان شاءاللہ ۔۔ساتھ ہی آپ کو پریکٹیکلی پراجیکٹس پر کام کرنا سکھایا جائے گا۔۔تمام ممکنہ پلیٹ فارمز پر فری لانسنگ بھی ان شاء اللہ۔۔۔
اس اسکل کے لیے آپ کے پاس نارمل رینج کا کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ہونا ضروری ہے۔

✅ SEO
سرچ انجن آپٹیمائزیشن
مارکیٹ میں فیس تیس ہزار ہماری اصل فیس 15 ہزار ہے۔۔اس کی ٹوٹل 8000 ہزار فیس ہوگی۔
صرف ان لوگوں کو جو ساری اساینمنٹس وقت پر مکمل کرسکتے ہوں۔۔
دو ماہ بھرپور وقت دے سکتے ہوں۔۔
محنت اور لگن سے کام کرنا چاہتے ہوں۔

✅Content writing
کانٹینٹ رائٹنگ ۔۔
نیو کلاسز میں دو دن باقی ہیں۔
آپ اپنی لکھنے کی صلاحیت استعمال کر کے کیسے اور کہاں سے کماسکتے ہیں۔انٹرنیشنل کلاینٹس کے ساتھ ڈیلنگ سب کچھ سکھایا جائے گا ان شاء اللہ ۔تا عمر راہ نمائی بھی۔
اصل فیس دس ہزار اور ڈسکاؤنٹ کے ساتھ15 فروری تک 5000 ہزار
دورانیہ ایک ماہ ۔مختصر وقت میں سیکھی گئ ایک بہترین اسکل۔۔۔
کورس موبائل پر ہوسکتا ہے۔۔

✅ Wordpress

دورانیہ دو ماہ۔۔مارکیٹ میں فیس تیس سے ساٹھ ہزار۔۔ہماری فیس 15 ہزار۔۔اگلے دو دن تک 7500 ہے۔۔
قابل ٹرینرز اپنی پوری محنت سے یہ سکھارہے ہیں۔
۔۔ساتھ ہی فری لانسنگ بالکل فری سکھائ جاتی ہے۔۔الگ سے اس کے کوئ چارجز نہیں ہیں۔۔اپنی نگرانی میں فائیور کی پروفائلز بنوائ جائیں گی ان شاء اللہ۔۔
✅DOM
یعنی ایم ایس ورڈ، پاور پوائنٹ ، ایکسل آفس ورک سب سکھایا جائے گا۔۔دورانیہ تین ماہ۔۔اصل فیس 14 ہزار اور اگلے دو دن تک صرف 7000۔آخر میں فری لانسنگ بھی سکھائ جائے گی ان شاء اللہ ۔۔

✅ Basic Computer + IT
یہ کمپیوٹر کا بیسک پلس آئی ٹی کورس ہے۔۔وہ بندہ جو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے علم سے قطعا لاعلم ہے یا پھر تھوڑا بہت جانتا ہے مزید سیکھنا چاہتا ہے۔۔ان کے لیے یہ کورس بہترین ہے۔۔اس کی آؤٹ لائن بھی خاصی وسیع ہے۔۔بیسک سے لے کر ایڈوانس تک پریکٹیکل ورک کروایا جائے گا۔ اصل فیس 14000 اور اگلے دو دن تک صرف 7000 ،
اس کورس کو کرنے کے بعد آپ کسی ادارے میں بطور آئی ٹی ایکسپرٹ جاب کر سکتے ہیں۔

✅ Amazon virtual assistant
ایمازون کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔
اور اس کورس کی مارکیٹ میں فیس 50سے 60ہزار ہے اور ہماری فیس 27 ہزار اور اگلے دو دن تک ڈسکاؤنٹ کے ساتھ صرف 14000 فیس ہو گی ۔

✅نوٹ۔۔۔
ان تمام کورسز میں سے اپنی مرضی کا کورس منتخب کریں۔۔اس میں انرول ہوں۔۔
سیکھنے کے لیے محنت شرط ہے🙂
تمام کورسز کی سیٹیں محدود ہیں۔۔تعداد پوری ہوگئی تو آفر دو دن سے پہلے ختم کردی جاۓ گی۔‌۔۔

داخلے کے لیے ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے۔۔
Message Jawa Skills Institute Kasur on WhatsApp. https://wa.me/message/EFZYGB63VJBRF1
03011009444

31/01/2023

“انتظار کی گھڑیاں ختم”
قصور شہر کی خواتین کیلیئے جاوا سکلز انسٹیٹیوٹ قصور کی جانب سے ایک زبردست تحفہ ۔
جی ہاں! 04 فروری سے باقاعدہ بیوٹیشن سیلون اینڈ آرٹسٹ کورس میں داخلہ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ آج ہی اپنی داخلہ کروا کر آپ بھی بیوٹیشن کا کورس سیکھ کر آسانی سے ہزاروں روپے گھر بیٹھ کر کماسکتی ہیں۔
03 ماہ کے کورس میں آپکو مکمل پروفیشنل بیوٹیشن کا سرٹیفکیٹ بھی مہیا کیا جائیگا ۔

نوٹ: داخلی فیس پہلے 50 اسٹوڈنٹس کے لیئے %50 کردی گئی ہے۔
ابھی داخلہ کے لیے نیچے دئیے گئے نمبر پہ کال اور واٹس ایپ کریں۔
📲 0301 1009444


22/07/2022

کیا آپ بھی باہر جا کر ڈالرز کمانے کا خواب دیکھتے ہیں؟؟؟

کیا آپ بھی یورپ کی سب سے بڑی کمپنی کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں؟؟؟؟

بالکل آپ یہ سب چاہتے ہوں گے تا کہ اپنے معاشی حالات کو بہتر کر سکیں۔۔۔

لیکن اب آپ باہر جائے بنا ان کی سب سے بڑی کمپنی کے ساتھ کام کر کے ڈالرز کمانے اور اپنے معاشی حالات اچھے کرنے کا خواب اپنے گھر بیٹھ کر بھی پورا کر سکتے ہیں۔۔۔

ہم لائے ہیں آپ کے لیے ایمیزون ورچوئل اسسٹنٹ کا مکمل کورس

جس میں آپ سیکھیں گے،

پرائیویٹ لیبل کیا ہے؟؟؟

ورچوئل اسسٹنٹ کیسے بنیں؟؟؟

ہم آپ کو مکمل تیار کر دیں گے تا کہ آپ ایمیزون کی اتنی بڑی کمپنی میں اپنا کسٹمر ڈھونڈیں اور ڈالرز کمائیں۔۔

تو پھر دیر کس بات کی ہے۔۔

ایمیزون کے لیے انرول ہوں۔۔۔

ہمارا نیا بیچ July 25 سے شروع ہو رہا ہے۔۔۔

ایک مہینے کی انٹرن شپ کے ساتھ ایسا موقع ہرجگہ نہیں ملتا۔

انرولمنٹ کے لیے بھی رابطہ کریں۔۔۔
Jawa skills institute kasur
PH 📞 : 0301-1009444
WP 📲 : +92 3011009444













12/06/2022

کیا آپ کے بچوں کی یا آپ کی گرمیوں کی چھٹیاں ہوچکی ہیں؟؟

اور آپ کچھ کارآمد سیکھنا چاہتے ہیں؟؟

یا پھر آپ کی انگلش اچھی ہے کمپیوٹر میں دلچسپی ہے اور آپ آن لائن ارننگ کا موقع تلاش کر رہے ہیں؟؟

یا پھر آپ جاب کی تلاش میں ہیں اور جہاں بھی جاتے ہیں وہاں کمپیوٹر اسکلز کو لازمی تصور کیا جاتا ہے جو کہ آپ کے پاس نہیں ہیں؟؟؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ آج کے ترقی یافتہ دور میں کمپیوٹر پر گرفت ہونا کس قدر ضروری ہے؟؟

جب تک آپ ٹیکنالوجی سیکھیں گے نہیں آگے کیسے بڑھیں گے؟؟؟

اپنی گرمیوں کی چھٹیوں کو کارآمد بنائیں۔۔کمپیوٹر کی دنیا میں قدم جمائیں۔۔

ان کورسز میں آپ کو وسیع ترین آؤٹ لائن انتہائی مناسب معاوضے میں سکھائ جارہی ہیں۔۔
کمپیوٹر کی بیسک سے لے کر ایڈوانس تک۔۔۔
ہر شے آپ کو سکھائی جائے گی۔۔
پھر چاہے وہ MS Word پر مختلف پراجیکٹس ہوں۔۔
یا پھر Power pointپر خوبصورت پریزینٹیشنز ہوں۔۔
یا پھر Excel پر گوروں کے لیے شیٹس بنا کر پیسے کمانے ہوں۔۔
یا پھر مختلف ایپس کے پرو ورژن انسٹال کرنے ہوں۔۔
یا پھر سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو مینیج کرنا ہو۔۔

ان سب کورسز کو جاوا سکلز انسٹیٹیوٹ سے کرنے کہ فوائد یہ ہیں۔۔
آپ فائیور اور اپ ورک پر اپنی خدمات دے سکتے ہیں۔۔
گوروں کو مختلف پراجیکٹس بنا کر دے سکتے ہیں اور بہترین ارننگ کرسکتے ہیں۔۔
اپنی کمپیوٹر اسکلز سے کسی بھی آفس میں جاب حاصل کرسکتے ہیں۔۔
فری لانسنگ کی دنیا میں اپنا نام بنا سکتے ہیں۔۔۔

تمام کورسز کا دورانیہ تین ماہ ہے۔۔
اصل فیس 24 ہزار ہے۔ 50% فیصد آف پر 12 ہزار روپے فیس ہے۔۔

آپ کو مطمئن کرنا ہمارا کام ہے۔۔
پانچ لیکچرز کے بعد بھی مطمئن نہ ہونے کی صورت میں فیس واپسی کی سہولت موجود ہے۔۔
کورس کے اختتام پر سرٹیفیکیٹس بھی ملیں گے ان شاء اللہ

انرولمنٹ کے لیے بھی رابطہ کریں۔۔۔
Jawa skills institute kasur
PH 📞 : 0301-1009444
WP 📲 : +92 3011009444





Want your school to be the top-listed School/college in Kasur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Main Ferozpur Road Officers Colony
Kasur
55050