اپکا یہ ارشاد ۔۔۔کہ حجة الاسلام باطل کی صفوں کو چیرنے والاجناب مولنا اوکاڑوی رحمہ اللہ مناظرہ ہارگے۔یہ جناب کا ایساہی سیاہ جھوٹ ہے جیسےمرزاقادیانی نےکہاتھا انا انزلناہ قریبا من القادیان۔معاذاللہ قرآن کی آیت ہےمگر قادیانی قرآن میں یہ آیت دکھانہین سک رہے ۔ایسےہی آپ یہ مناظرہ دکھانہیں سکتےمولنا اوکاڑوی رحمہ اللہ کےبارے میں فیصل آباد کے موجودہ اثری صاحب سےپوچھ لومولنا اوکاڑوی کےسامنےبیٹھناکیسالگتاہےویسےاپکو چاہیئے کہ مولناارشادالحق اثری صاحب کوغیر مقلدین سےنکال دوکیونکہ آپ کاسارا ٹبر فرماتا ہےکہ سورہ الفاتحہ کےبغیرنمازنہیں(سرپرقرآن کعبےدےوچ وڈکےمیں کناواں ) مگر ایک ہی مناظرہ مین تھوڑی دیرکےلےتشریف لاےتھے (نقلا) مگرشایداسکےبعد لکھ دیاکہ سورہ فاتحہ کےبغیرنمازہوجاتی ہےہم نےکب کہاکہ نہیں ہوتی توضیح الکلام صفحہ71۔اورصفحہ73لھزامولنا صاحب جھوٹ کم بولاکریں۔۔ کچھ بھی کرلو امت کےاندرسچاغیرمقلدتوکوی بھی نہیں کیونکہ تقلید امت کااجماعی مسئلہ ہےاز شاہ ولی اللہ رح الانصاف درج رسائل جلد 2 صفحہ 693نیزاس تقلیدکےبغیرخاص طورپرپاکستان وھندستان میں مسلمان رہنامشکل ہےحنفیت سےنکلناحرام ہےفقھہ حنفی سےنکلاتونااسلام بچےگاناایمان نادییں یہ بات شاہ ولی اللہ کہ رہےہیں دیکھیئےالانصاف مجموعہ جلد2 صفحہ 672 اورتقلید ناکرنے کادعوی کرتے ہیں وہ جھوٹ بولتے کیونکہ تقلید کے بغیر قرآن کی ایک آیت نہیں پڑھ سکتے (عبدالحق )اگر جھوٹ کی عادت نہیں تو اس مناظرہ کی ریکارڈنگ لاو۔۔کلا تااللہ بااللہ نہیں لاسکتے۔۔مولنا اوکاڑوی کی جگہ انکی کتابوں سے آج آپ سے سوال کرتے ہیں اور اھل حدیث ہونے کاوعدہ بھی کرتا ہوں مگر جواب سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے مانگونگا تیاری پکڑ لو ۔۔۔۔۔۔۔عبدالحق
Deen.E.Khalis
Deen.E.Khalis By "Qari ABDUL HAQ RASHEED SAHIB" - ( QURAN and Sunnat Ki Roshni Main Deen Kya Hai )
Please Share this Page Is Much As You Can As SADQA
In This Page You Can Learn and will be able to Watch Complete About Islam BY " QARI ABDUL HAQ RASHEEDI SAHIB". THIS PAGE IS FULL OF KNOWLEDGE OF ISLAMIC STUDIES and Islamic MasaiL and Their Solution, Included ( Shik, Mulaman Koan, Kuffar Kya hai, Kabroon Per Kesey Jaein ) And Much More About Islam. SO PLEASE SHARE THIS PAGE AS MUCH AS YOU CAN SO SPREAD ISLAM ALL OVER IN THE WORLD IN FAST WAY AND ( ALLAH ) WILL GIVE YOU BLESSING FOR THIS ALL THAT TIME THAT YOU HAVE SPEND FOR ISLAM..... JAZAKLLAH.
عقیدہ توحید پارٹ 4۔ ۔درس بعد جمعةالمبارک۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کوپکارنااللہ کومعبودمانناہے اور عقیدہ توحیدہے۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کے سوی کی پکار شرک۔۔۔۔۔۔۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ نے کیا کہا سنئے پارہ 11 سورہ یونس آیت 106 اور 107۔۔
کمال باتیں قرآن کی عقیدہ توحید کو سمجھنے کے لئے
ایمان پارٹ 3۔
۔ایمان ایک اصل اور جڑ ہے۔
جسکی بنیاد پر بندہ رحمن کے گروہ میں شامل ہوتاہے۔
اور اگر یہ ناہوتو پھر بندہ شیطن کے گروہ میں شامل ہوتا ہے۔
۔ایمان کیاہے۔
سنیئےایمان یہ ہےکہ اللہ سبحانہ وتعالی کی ذات اوراللہ کی تمام صفتوں کوایسامانناجیسااللہ نےخودتعلیم دی اوراللہ کے نبیوں رسولوں علی نبیناوعلیھم الصلوات والسلام نےبتایا۔۔۔
۔اللہ کی ذات۔
اللہ کی ذات کلمہ توحید میں ہےلاالہ الااللہ سورہ محمد 19 ۔اور سنیئےقرآن سےوالھکم الہ واحد تمھارامعبود ایک ہےاور ساتھ ہی الہ واحدیعنی معبودواحدہونےکامطلب بتایالاالہ الاھو البقرہ 163
مزید سنیئے الھکم الہ واحد تمھارا معبود ایک ہے سورت النحل آیت 22 ۔۔۔۔
سیرةالرسول۔ ۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔
والد محترم حضرت عبداللہ پارٹ 2
حضرت عبد اللہ قربان ہونے سے بچ گے ظاہر ہے اسکی وجہ سے انکے نام کی پورے عرب میں شہرت بھی تھی عزت واحترام بھی اور کمال یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کانور نبوت سب سے پہلے آدم کے اندر چمکا اوران سے نوح میں منتقل ہوا نوح سے حضرت ابراھیم اور ابراھیم سے حضرت اسماعیل۔۔ کمال یہ ہے حضرت اسماعیل بھی قربان ہونے سے بچے تھےاسی لیئے سید کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں دوقربان ہونے والوں کا بیٹاہوں سیرت سبل الھدی والرشاد 1صفحہ302پھر جیسے جیسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کازمانہ قریب آنے لگاتو پھر سے یہ نور نبوت چمکنے لگا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کےپردادا حضرت ھاشم کی پیشانی پر چمکنے لگاپڑھیئے کان النور یری علی وجھہ کالھلال یعنی چاند کی طرح ھاشم کے چہرہ پر نور محمدی صلی اللہ علیہ وسلم چمکتاتھا سبل الھدی جلد 1صفحہ 270۔پھرھاشم کےبعدمیرے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کانورعبد المطلب کی پیشانی پر چمکنے لگا سنیئے وکان یعرف فیہ نور النبوة عبد المطلب کےچھرہ پر نور نبوت واضح تھا سبل الھدی ج1صفحہ 267پھر یہ نور نبوت حضرت عبداللہ کی پیشانی پر کھل کر چمکنے لگا جو ہرکسی کوواضح نظرآتاتھا دیکھیئے وبین عینیک غرة بیضاء عبداللہ کی پیشانی پریہ نور واضح روشن تھاسیرت ابن ھشام ج1صفحہ 129۔۔۔
۔مکہ کی عورتیں اور حضرت عبداللہ۔
حضرت عبداللہ حسین بھی تھے نام بھی تھا عزت بھی تھی اور چہرہ پر نور نبوت بھی تھا جدھر سے گزرتے عورتیں نکاح کی دعوت دیتیں اس نور نبوت کی وجہ سے
جناب محترمہ صاحبہ اھل بیت اطھار کی محبت ایمان کا حصہ ہے ایسے ہی قرآن کہتا ہے صحابہ کرام کا ادب و تعظیم محبت انکی راہ پر چلنا ایمان کاحصہ ہی نہیں بلکہ قرآن نے جنتی ہونےکے لیے شرط لگائی ہے کہ صحابہ کرام کہ راہوں پر چلنا جنت کے لے شرط ہے ایمان بھی صحابہ والا فان آمنوا بمثل ماآمنتم بہ فقداھتدوا البقرہ آیت 137 ۔۔۔اور عمل بھی صحابہ کرام والا والذین اتبعوھم باحسان التوبہ 100 جناب ملک صاحبہ قرآن نے اھل بیت عظام وصحابہ کرام کو ایک ہی ہار کی لڑی میں پرویاہے اور قرآن نے کہارحماء بینھم الفتح آخری آیت دھیان سے سنئے صحابہ واھل بیت کےدرمیاں دشمنیاں بتانا جھوٹ کے عادی ذاکر کاکام اھل بیت اس سے پاک ہیں۔ناراضگی معاف اپ جناب کاکیاخیال ہے کہ وہ سیدہ فاطمہ بتول جو جنتی عورتوں کی سردار ہین ارشاد رسول صلی اللہ علیہ وسلم( ہماری وراثت نہیں ہوتی) یہ روایت شیعہ کی کتاب اصول کافی میں حضرت علی رضی سے موجود ہے یہ سن کر بھی چند درختوں والے باغ کےلےناراض ہوجاتین کیا یہ اس سیدہ بتول سے جس سے اللہ بھی حیا کرے ممکن ہے کبھی نہین۔۔ماشاءاللہ آپکے حجاب سے لگتا ہے ایمان باقی ہے تو ایسابھی سوچ لیں کہ وہ ابوبکر رضی جس نے کل متاع جان ومال سب کچھ قربان کردیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر وہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کوناراض کرسکتے ہیں کبھی نہیں یہ حقیقت ہے اسکے علاوہ کسی نے بھی کچھ بھی لکھا پڑھا سنا بولا ممبر پر یا سٹیج پرسنیت یا شیعیت کسی بھی نام سےسب بکواس جھوٹ تاریخ کی نجاست ہے اھل بیت وصحابہ قرآن وسنت سب اس سے پاک ہے۔۔۔ قدم بڑھائے جنت کی طرف بچیئے جھنم کی تاریک راہوں سے اپکا ھمدرد عبدالحق۔۔فون 03004314419۔۔۔ع
واتسپ 03170048314 آپکے ہر سوال قرآن وحدیث وتارئخ وشیعیت کےمتعلق ہمہ وقت جواب کےلے حاظر
سیرةالرسول ۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد محترم عبداللہ
۔پارٹ1۔
عبد المطلب کے 10 بیٹےتھے جوایک خاص نذرمانی کراللہ سبحانہ وتعلی سےلیئےتھےعبدالمطلب نے۔اسکی تفصیل پہلےگزرچکی ہے۔10 بیٹوں میں ایک بیٹے کانام عبد اللہ تھا یہ سب سے چھوٹے تھے الکامل جلد 1صفحہ 543انکانام عبداللہ تھاایک حدیث کے مطابق یہ نام اللہ کے پسندیدہ ناموں میں سے ہے انکی پیدائش مشھور موئرخ واقدی کے قول کے مطابق کسری نوشیروان مشھور ایرانی بادشاہ کے زمانے میں ہوئ تھی حضرت عبدالمطلب اپنی نذر پوری کرنےکےلےبیٹاقربان کرناچاہتےتھےلیکن کس بیٹے کو قربان کیا جاے اسکے لیئے ھبل بت جسکے پاس نذر اور منتون کامال جمع ہوتاتھا قرعہ ڈالاگیا تو قرعہ حضرت عبداللہ کے نام نکلا حضرت عبدالمطلب چھری پکڑ کر ساف نائلہ بت کی طرف چلانے ذبح کرنےکے لے لیکن عرب رکاوٹ بنے پھر ایک کاھنہ جسکانام سجاح تھااس سےقرعہ ڈلوایاجو 100 اونٹ بنے تو حضرت عبداللہ قربانی سے بچے اور 100اونٹ انکے بدلے قربان ہوے۔۔دیکھئے البدایہ والنھایہ ابن کثیر جلد 2 صفحہ 325
۔حضرت عبداللہ ۔۔
کی کنیت ابو قثم تھی اور ایک قول یہ ہےکہ عبداللہ کی کنیت ابو محمد تھی تیسرا قول یہ ہے کہ حضرت عبداللہ کی کنیت ابو احمد تھی ۔الکامل فی التاریخ لابن االاثیر ج1صفحہ 546۔حضرت عبداللہ اپنی قربانی کےحوالےسے انتھائ شہرت کےحامل تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت شریفہ کےقریب آجائے کی وجہ ایک خاص قسم کا نور انکی پیشانی پر ہروقت واضح چمکتاتھا
وعظ جمعةالمبارک اسلام کے بنیادی3اصول توحیدجو اللہ نےسمجھائ نبی رسول کی شان جو اللہ نے بتائ ۔
۔عیسائ پادری نے حضرت عیسی کی شان بڈھائ تو اللہ نے کہایااھل الکتاب لاتغلوا فی دینکم النساء 171۔
۔نیز ان مثل عیسی عند اللہ آلعمران۔
۔ 59نیز سورت الانبیاء اول تاایت91۔
نیزموسی وھارون ص کی کتاب الانبیاء آیت 48۔
۔قرآن کیاکہتاہے البقرہ 185۔
۔آلعمران اول تا 3۔
پادری کو کہایہ ہے عیسی ص کی شان ہے یہ ہی کہ اور بتا ۔۔
اور ہم مسلمانوں کو کہا ومامحمد الارسول العمران 144۔
۔محمد رسول اللہ الفتح آخری آیت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Punjab
Kasur