05/10/2024
حافظ محمد حسن بن حاجی محمد جمیل کی تکمیل قرآن کریم کے پر مسرت موقع پر چند تصاویری جھلکیاں۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Zeanatul Quran Kasur, Education, Street Number 9 Mohalla Ali Ahmed Shah Colony Kasur, Kasur.
05/10/2024
حافظ محمد حسن بن حاجی محمد جمیل کی تکمیل قرآن کریم کے پر مسرت موقع پر چند تصاویری جھلکیاں۔
04/10/2024
آج الحمدللہ اس بچے نے قرآن کریم حفظ مکمل کرلیا ھے اللہ پاک اس بچے کو ھم سب کیلئے ذریعہ نجات فرمائے اور ھم سب کیلئے صدقہ جاریہ فرمائے
جامعہ زینت القرآن قصور
#
ویڈیو آگے شئیر کریں
محمد احمد بن مولانا تاج محمود صاحب ریحان اپنا سبق سناتے ہوئے۔ الله تعالٰی کامیابی نصیب فرمائے آمین
جامعہ زینت القرآن قصور کے طالب علم محمد منہال بن محمد ناصر محفل ذکر مصطفیٰ ﷺ میں نعتیہ کلام سناتے ہوئے۔۔۔
جامعہ زینت القرآن قصور کے طالب علم محمد عمر فاروق بن مولانا عبدالغفار محفل ذکر مصطفیٰ ﷺ میں نعتیہ کلام پڑھتے ہوئے۔۔۔
15/09/2024
محفل ذکر مصطفیٰ ﷺ جامعہ زینت القرآن قصور