Jamia Abdullah bin Abbas

Jamia Abdullah bin Abbas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Abdullah bin Abbas, School, Kasur.

اِنَّ اَبَرَّ الْبِرِّ اَنْ يَّصِلَ الرَّجُلُ اَهْلَ وُدِّ اَبِيْهِسب سے بہتر حسن سلوک یہ ہے کہ آدمی والد کے مرنے کے بعد...
24/01/2022

اِنَّ اَبَرَّ الْبِرِّ اَنْ يَّصِلَ الرَّجُلُ اَهْلَ وُدِّ اَبِيْهِ

سب سے بہتر حسن سلوک یہ ہے کہ آدمی والد کے مرنے کے بعد ان کے دوستوں کے ساتھ حسن سلوک کرے

سنن الترمذی: 1903

اِنَّ اَکْرَمَکُمْ عِنْدَ اللّٰهِ اَتْقٰکُمْتم میں سب سے زیادہ معزز شخص وہ ہے جو تم میں اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ پرہیزگ...
24/01/2022

اِنَّ اَکْرَمَکُمْ عِنْدَ اللّٰهِ اَتْقٰکُمْ

تم میں سب سے زیادہ معزز شخص وہ ہے جو تم میں اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ پرہیزگار ہے

سورة الحجرات: 23

كُنْ فِی الدُّنْيَا كَاَنَّكَ غَرِيْبٌ اَوْ عَابِرُ سَبِيْلٍ، ‏‏‏‏‏‏وَعُدَّ نَفْسَكَ فِیْ اَهْلِ الْقُبُوْرِدنیا میں پرد...
22/01/2022

كُنْ فِی الدُّنْيَا كَاَنَّكَ غَرِيْبٌ اَوْ عَابِرُ سَبِيْلٍ، ‏‏‏‏‏‏وَعُدَّ نَفْسَكَ فِیْ اَهْلِ الْقُبُوْرِ

دنیا میں پردیسی یا مسافر کی طرح رہو اور خود کو قبر والوں میں شمار کرو
سنن الترمذی 2333

اِنَّ لِکُلِّ دِیْنٍ خُلُقًا، وَخُلُقُ الْاِسْلاَمِ الْحَیَآءُ ہر دین کا ایک امتیازی وصف ہے، اور اسلام کا امتیازی وصف ش...
20/01/2022

اِنَّ لِکُلِّ دِیْنٍ خُلُقًا، وَخُلُقُ الْاِسْلاَمِ الْحَیَآءُ

ہر دین کا ایک امتیازی وصف ہے، اور اسلام کا امتیازی وصف شرم و حیا ہے

ابن ماجه: 4182

وَ لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِایک دوسرے کا مال ناحق طریقوں پر مت کھاؤسورۃ البقرہ: 188        ...
18/01/2022

وَ لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ

ایک دوسرے کا مال ناحق طریقوں پر مت کھاؤ

سورۃ البقرہ: 188

وَ لَا یَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰۤى اَلَّا تَعْدِلُوْا١ؕ اِعْدِلُوْا١۫ هُوَ اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى١٘ کسی قوم کی ...
16/01/2022

وَ لَا یَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰۤى اَلَّا تَعْدِلُوْا١ؕ اِعْدِلُوْا١۫ هُوَ اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى١٘

کسی قوم کی دشمنی تمہیں اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم ناانصافی کرو۔ انصاف سے کام لو، یہی طریقہ تقوی سے قریب تر ہے۔

سورۃ المائدة: 8

09/08/2019
Please do contribute as much as you can to make this happen.JazakAllah
05/06/2019

Please do contribute as much as you can to make this happen.
JazakAllah

جامعہ عبداللہ بن عباس نٸ عیدگاہ سیدچراغشاہ ٹاٶن قصورمیں عیدالفطرکی نماذ7:30 پرادا کی جاۓگی مولانا سید زہیر ہمدانی نمازعی...
04/06/2019

جامعہ عبداللہ بن عباس نٸ عیدگاہ سیدچراغشاہ ٹاٶن قصورمیں عیدالفطرکی نماذ7:30 پرادا کی جاۓگی مولانا سید زہیر ہمدانی نمازعید پڑھاٸیگے

Address

Kasur
55050

Telephone

+923216570245

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Abdullah bin Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Abdullah bin Abbas:

Shortcuts

Share

Category