30/03/2026
Break A Leg ✨
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Learners School and Science Academy, School, Roshan bheela, Kasur.
30/03/2026
Break A Leg ✨
👑
🏸
27/01/2026
سہاری پبلک سکول اور دی لرنر سکول اینڈ سائنس اکیڈمی کے طلباء کے درمیان مختلف کھیلوں کا اہتمام کیا گیا جس میں دی لرنرز سکول اینڈ سائنس اکیڈمی کے طلباء نے ہر کھیل میں میدان مارا اور ہر کھیل کو اپنے نام کیا جس میں کرکٹ، بیڈمنٹن، ریس اور پش اپ شامل تھے ۔۔دونوں ٹیمیز اپنی بھرپور کوششوں سے اپنے نتائج پہ پہنچی اور بھرپور محنت کے ساتھ انہوں نے ایک دوسرے کا مقابلہ کیا ہر ایک نے اپنے حصے کی کوشش کی اور میچ کو مزید اگے لے کے جانے کی کوشش کی۔۔
لرنر سکول اینڈ سائنس اکیڈمی کے طلباء کو دلی مبارکباد اور سہاری پبلک سکول کے طلباء کو مزید کوشش کرنے اور مزید محنت کرنے کی تلقین کے ساتھ اس کھیلوں کے پروگرام کو محترم سر شبیر صاحب جو کہ سہاری پبلک سکول کے پرنسپل ہیں ان کی الفاظ اور دعائیہ کلمات کے ساتھ اس تقریب کا اختتام کیا گیا۔۔
❤️
Annual Result Ceremony 🎑
06/01/2026
❤️
🎓
✨
💖
😊
✨
09/11/2025
کیا عشق ایک زندگیِ مستعار کا
کیا عشق پائدار سے ناپائدار کا
وہ عشق جس کی شمع بُجھا دے اجل کی پھُونک
اُس میں مزا نہیں تپش و انتظار کا
میری بساط کیا ہے، تب و تابِ یک نفَس
شُعلے سے بے محل ہے اُلجھنا شرار کا
کر پہلے مجھ کو زندگیِ جاوداں عطا
پھر ذوق و شوق دیکھ دلِ بے قرار کا
کانٹا وہ دے کہ جس کی کھٹک لازوال ہو
یا رب، وہ درد جس کی کسک لازوال ہو!
مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ
یومِ اقبال رحمتہ اللہ علیہ
اللہ تعالیٰ دیار رحمت میں جگہ دیں ۔۔۔
آمین 😇
15/08/2025
جنتِ عرشِ بریں تجھ سے پوچھوں گا کبھی
تیرے دیدار میں ہے لذت دیدارِ وطن؟
انگلی مت اٹھانا بازو کاٹ کہ رکھ دیں ۔ 🤘
دل دک پاکستان 💚
TThe Learners School and Science AcademyLThe Learners School and Science AcademySThe Learners School and Science AcademyaThe Learners School and Science AcademySThe Learners School and Science AcademyAThe Learners School and Science Academy