The City of Knowledge

The City of Knowledge Educational consultants Rs. 1000 to Rs. 2500

05/12/2021
💞💞💞
05/10/2021

💞💞💞

Lahore Board Mathematics Inter-2 Group-1
27/07/2021

Lahore Board Mathematics Inter-2 Group-1

Inter part 2 chemistry
12/07/2021

Inter part 2 chemistry

11/07/2021

چند سوال:
کیا نومبر میں سپیشل امتحان ہو گا؟
جواب : بالکل نہیں۔نومبر/دسمبر سپلی والوں امتحان ہو گا
سوال : ہماری تیاری نہیں اگر ہم 12 کلاس کے امتحان نا دیں تو کیا ہو گا؟
جواب:
اگر آپ فریش candidate ہیں تو آپ FAIL تصور ہوں گے پھر آپ کو سپلی کا امتحان دینا ہو گا۔یعنی آپ کا ایک سال ضائع ہو جاۓ گا۔ اگر سپلی میں پاس نا ہوۓ تو اگلے سال Annual میں پیپر دینا ہو گا۔بہر حال آپ کا ایک سال ضائع ہو جاۓ گا۔تواگر سال ایکسٹرا لگانا ہے تو ابھی پیپر دے کر اگلے سال IMPROVE کر لیں۔
اگر آپ Improveکررہے ہیں تو پیپر نا دینے پر آپ کے پچھلے سال والے مارکس فائنل تصور ہوں گے۔آپ کے پاس سپلی وغیرہ کا کوئی آپشن نہیں نا ہی آپ کو اس امتحان کے بعد کسی اور امتحان میں بیٹھنے کی اجازت ہو گی۔
اگر آپ Improveکر رہے ہیں اور پیپر دے دیتے ہیں اور مارکس پچھلے سال سے کم آتے ہیں پھر بھی آپ کے پچھلے سال والے مارکس کاؤنٹ ہوں گے۔

Grade 10 date Sheet
07/07/2021

Grade 10 date Sheet

Address

Kasur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The City of Knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share