Muhammad Afzal Karamat Ansari

Muhammad Afzal Karamat Ansari

Share

Mathematician

WhatsApp Channel link
https://whatsapp.com/channel/0029VaUwMiMDuMRkpZ5OTa07

01/04/2025
07/09/2024

05/09/2024

#2025

04/09/2024

ربیع الاوّل کا 🌙چاند نظر آگیا ✨❤️
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو بہت بہت مبارک ہو

04/09/2024

*`تعلیمی خبریں ملاحظہ فرمائیں`* 🗞️

❍ انٹر میڈیٹ ( پارٹ سیکنڈ) پہلا سالانہ امتحان 2024 کا رزلٹ جاری کر دیا گیا ہے

❍ ابھی تک یہ تصدیق نہیں ہوئی کہ 2025 کے کلاس 8 کے فائنل امتحانات مارچ میں بورڈ امتحانات ہوں گے یا اسکول بیسڈ اسسمنٹ (SBA) کے ذریعے لیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ ابھی تک متعلقہ تعلیمی حکام کی طرف سے اعلان نہیں کیا گیا ہے

❍ آئندہ سال سے میٹرک اور انٹر میں پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 40 کر دئیے جائیں گے۔ جب کہ آسان اور رٹے ہوئے سوالات کی جگہ مشکل سوالات دیئے جائیں گے، تاہم اگر 7 سوال ہونگے تو 14 سوالوں کی چوائس دی جائے گی۔

❍ بورڈ کی طرف سے بنی بنائی پریکٹیکل کاپی استعمال کرنے والے طلباء کو نمبر نہ دینے کی ہدایت۔

❍ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین نے تعلیمی سال 2025-2024 کے امتحانات کیلئے اسلامیات کا مضمون (100 نمبر ) صرف جماعت نہم میں پڑھانے اور تعلیمی سال 2026-2025 کے امتحانات کیلئے مطالعہ پاکستان کا مضمون (100 نمبر) صرف جماعت دہم میں پڑھانے ک نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

❍ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2024ء کے پی ایچ ڈی/ایم فیل/ایم ایس/ایم ایس سی اور بی ایس (فیس ٹو فیس) کے جاری طلبہ کی انرولمنٹ کی آخری تاریخ 10 ستمبر، 2024 تک بڑھا دی گئی ہے۔

❍ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے پاکستان سے باہر کسی بھی ملک سے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں ایڈمیشن لینے کے لیے ایم ڈی کیٹ کو کم از کم 50 فیصد نمبروں کے ساتھ پاس کرنے کی شرط عائد کر دی ہے۔ اس سے قبل بیرون ممالک انڈر گریجویٹ میڈیکل پروگرامز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کی کوئی شرط نہیں ہوتی تھی۔

❍ ایم ڈی کیٹ 22 ستمبر 2024 کو منعقد ہوگا۔

❍ پنجاب میں نہم اور فرسٹ ائیر کی کتابیں اگلے سال سیشن 26-2025 سے تبدیل ہو جائیں گی۔

❍ اگلا LAT امتحان نومبر کے مہینے میں متوقع ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Kasur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Kasur