LIFE Academy noori wala

LIFE Academy noori wala To Educate the people of the tricky age in life pakistan through a fun and joyful environment.

31/12/2025
آج نئے سال کے موقع پر ڈاکٹر بلال بھائی نے مجھے برکت مارکیٹ سے لیا اور ہم ان کی رہائش گاہ منصورا گئے۔ وہاں ان کی قیمتی کت...
31/12/2025

آج نئے سال کے موقع پر ڈاکٹر بلال بھائی نے مجھے برکت مارکیٹ سے لیا اور ہم ان کی رہائش گاہ منصورا گئے۔ وہاں ان کی قیمتی کتابیں دیکھنے کا موقع ملا، نفسیات (Psychology) پر ان کے مطالعے اور مشاہدات سنے، اور اپنی سوچ بھی شیئر کی۔ دل واقعی خوش ہو گیا۔

ڈاکٹر بلال بھائی نے والد صاحب کے ساتھ مل کر بڑی خلوص بھری مہمان نوازی کی، جس کا دل سے شکر گزار ہوں۔ چھوٹے بھائی وقاص سے بھی ملاقات ہوئی جنہوں نے نئی گاڑی لی ہے اور ڈرائیونگ سیکھ رہے ہیں—اللہ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

عبدال بھائی سے بھی ملاقات ہوئی جو یو ایم ٹی کے طالب علم ہیں، ان سے گفتگو کر کے بہت اچھا لگا۔

ایسے لمحات انسان کے دل کو تازگی دیتے ہیں۔ اللہ سب کو خوش رکھے اور علم و خیر میں ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔

21/11/2024

✍️بشریٰ بی بی

13/11/2024

48,920 signatures are still needed! FREE DR AAFIA SIDDIQUI: A CALL FOR JUSTICE AND CLEMENCY

08/11/2024
11/10/2023
18/07/2023

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
عمران خان ہے پاکستان

نوری والا پنڈ
24/05/2023

نوری والا پنڈ

Address

Noori Wala
Kasur
55051

Opening Hours

Monday 10:00 - 00:00
Tuesday 10:00 - 00:00
Wednesday 10:00 - 00:00
Thursday 10:00 - 00:00
Friday 14:30 - 00:00
Saturday 10:00 - 00:00
Sunday 10:00 - 00:00

Telephone

+923013942221

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LIFE Academy noori wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to LIFE Academy noori wala:

Shortcuts

Share

Category