Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Mehar Science Academy
Media Creator
09/01/2026
06/09/2025
الحمدللہ
20/08/2025
🧑🏫 *نہم کے طلبہ و طالبات کے لیے اہم رہنمائی*
*(ضرور پڑھیں اور آگے شیئر کریں)*
📌 *1. کیا نہم کے بعد امپروومنٹ کا امتحان دیا جا سکتا ہے؟*
❌ *نہیں!* نہم کے نتائج کے بعد امپروومنٹ ممکن نہیں۔
✅ امپروومنٹ صرف مکمل میٹرک (نہم + دہم) کے بعد ہو سکتی ہے۔
📌 *2. کیا نہم میں سپلی کا امتحان ہوتا ہے؟*
❌ *نہیں!* نہم کے بعد کوئی سپلی امتحان نہیں ہوتا۔
✅ نہم اور دہم کے نمبر ملا کر 33٪ سے زیادہ ہوں تو پاس تصور کیا جاتا ہے۔
📌 *3. اگر فیل ہو جائیں تو کیا حل ہے؟*
✅ *پہلا حل:* دہم کے ساتھ نہم کے فیل مضامین کا بھی داخلہ دیں۔
✅ *دوسرا حل:* رزلٹ کینسل کروائیں اور دوبارہ نہم میں داخلہ لیں۔
📌 *4. کیا نئی رجسٹریشن کی ضرورت ہوگی؟*
❌ *نہیں!* پرانی رجسٹریشن پر ہی دوبارہ داخلہ ممکن ہے۔
📌 *5. اگر کسی مضمون میں تھوڑے نمبر کم ہوں؟*
✅ تو دہم میں محنت کر کے مجموعی میرٹ بہتر کیا جا سکتا ہے۔ ایسے مضامین دوبارہ دینے کی ضرورت نہیں۔
📢 *نوٹ:* اپنے فیصلے سوچ سمجھ کر کریں، اساتذہ سے رہنمائی ضرور لیں۔
یہ ضد ہے ہماری کہ تمہیں چھین لے سب سے، ہم اور زمانے سے تقاضا نہیں کرتے
اور رہ لیتے ہیں گوشہ اے تنہائی میں اکثر ،ہم شہر کی گلیوں میں تماشہ نہیں کرتے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Kasur
16/08/2025