Farooqi Grammar School

Farooqi Grammar School is simply a school trying to serve nation. We focus delivering "Quality Eduction" to our studen

19/04/2026

ضرورت برائے فی میل ٹیچرز پک اینڈ ڈراپ کی سہولت موجود ہے 03423111065

02/08/2025

Farooqi Grammar School

07/06/2025

Eid Mubarak to all

06/03/2025

اسلام علیکم محترم والدین فاروقی گرامر سکول آپ کے بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ سکول میں پڑھے لکھے اساتذہ؛ SNC کے عین مطابق کتابیں؛ کشادہ عمارت ؛ مناسب فیس؛ کینٹیں؛ بک شاپ اور بہت سی دیگر سہولیات مجود ہیں۔ آج ہی سکول میں داخل کروا کر اپنے بچوں کو بہتریں مستقبل کا تحفہ دیں۔

22/02/2025
Class eight
17/02/2025

Class eight

Educational Tour with genius students of Farooqi Grammar School
15/12/2024

Educational Tour with genius students of Farooqi Grammar School

Plant trees 🌳 save humanity
07/12/2024

Plant trees 🌳 save humanity

02/03/2024

Alhamdulilah successfully declared #2024

14/09/2023

جو لوگ استاد کے پیچھے باتیں کرتے ہیں۔
پہلے یہ پڑھ لیں پھر فیصلہ کریں۔
1. کسی استاد کا بحریہ ٹاؤن میں گھر نہیں ھے۔
2. کسی استاد کا نیب میں کیس نہیں ھے۔
3. کسی استاد کے غیر ملکی چھپے اثاثے نہیں ھیں۔
4. ریٹائرمنٹ پر حج کرنے کی حسرت ھر استاد کے دل میں ھے جو بعض پوری کرنے سے پہلے مر جاتے ہیں۔ بچوں کی شادی اور ایک چھوٹا سا گھر بنا لینے پر استاد پھولے نہیں سماتا۔ ساری کیمونٹی مبارک دینے آ رھی ھوتی ھے۔
5. 90 فیصد اساتذہ کے گھر 5 یا دس مرلے کے ہیں۔ یا کرائے کے مکان میں رہتے ہیں۔
6. صبح سویرے سب سکول کالج پورے ٹائم پر کھلتے ہیں۔ کوئی سکول لیٹ نہیں کھلتا۔ پورے وقت پر آپ کے بچوں کو باحفاظت اپنے والدین کے حوالے کرتے ہیں۔
7. آپ کے شرارتی بچوں کو جن سے خود والدین پریشان ھوتے ہیں اساتذہ محبت اور شفقت سے کام کا بنانے والے استاد ہیں۔
8. کسی اچھا نہ پڑھانے والے استاد کے پاس لوگ منت نہیں کرتے کہ ھمارے بچے کو ایکسٹرا ٹائم دے دیں۔ ھمیشہ لائق ٹیچر کے پیچھے دنیا بھاگ رھی ھوتی ھے کہ ایکسٹرا ٹائم دے دیں۔ ٹیوشن پڑھا دیں۔ پھر وہ استاد اپنے گھر اور بچوں کے ٹائم میں سے اپنا ٹائم بچوں کو ایکسٹرا دیتا ھے۔
9. عزت دار لوگ اپنے اساتذہ کی عزت کرتے ہیں۔
10. اساتذہ کی لسٹ نکلوائیں سعودی عرب کے علاوہ ان لوگوں نے کوئی فارن ٹرپ نہیں لگایا۔ یہ ساری زندگی سائیکل سے بائک اور بائک سے ایک گاڑی تک مشکل سے پہنچتے ہیں۔
11. حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے قول کا مفہوم ھے کہ جس نے مجھے ایک لفظ پڑھایا وہ میرا آقا ٹھہرا ۔
اساتذہ کرام کی عزت کریں، یہ معاشرے کے پھول ہیں، معاشرے کو بنانے والے ہیں۔ اپنی زندگی جیسے ہی گزرے دوسروں کی زندگیوں کو بناتے ہیں۔
جو بھی معاشرہ اساتذہ کا احترام کرتے ہیں وہ کامیاب ہوتے ہیں💫👨‍🏫

Address

1 KM Main Kasur Road, Kot Radha Kishen
Kasur
55050

Opening Hours

Monday 07:00 - 13:00
Tuesday 07:00 - 13:00
Wednesday 07:00 - 13:00
Thursday 07:00 - 13:00
Friday 07:00 - 23:30
Saturday 07:00 - 13:00

Telephone

03423111065

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooqi Grammar School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category