Al Hadi Quran Teacher

Al Hadi Quran Teacher Online Classe With The Quran Pak Via Skype. We Provide Quran Pak Taleem For All Ages..

سفر عذاب
01/05/2026

سفر عذاب

Online Tutor
30/04/2026

Online Tutor

حروف صفیریہ زبان کی نوک جب اوپر نیچے کے اگلے دونوں دانت آپس میں ملے تو اس سے ز س ص ادا ہوتے ہیں
25/04/2026

حروف صفیریہ
زبان کی نوک جب اوپر نیچے کے اگلے دونوں دانت آپس میں ملے تو اس سے ز س ص ادا ہوتے ہیں

حروف لثویہ تین ہیں ث ذ ظیہ تین حروف جن دانتوں کے سروں سے ادا ہوتے ہیں وہ دانت لثہ یعنی مسوڑوں میں لگے ہوتے ہیںزبان کی نو...
23/04/2026

حروف لثویہ تین ہیں ث ذ ظ
یہ تین حروف جن دانتوں کے سروں سے ادا ہوتے ہیں وہ دانت لثہ یعنی مسوڑوں میں لگے ہوتے ہیں

زبان کی نوک جب ثنایا علیا ( اوپر والے دو دانت ) کی نوک سے لگے تو یہ حروف ادا ہوتے ہیں

حروف نطعیہ وہ حروف جو تالو کے اگلے حصے سے نکلتے ہیںت،د،ط تالو کے اگلے حصے کو نطع کہتے ہیںزبان کی نوک جب ثنایا علیا ( اوپ...
22/04/2026

حروف نطعیہ
وہ حروف جو تالو کے اگلے حصے سے نکلتے ہیں
ت،د،ط
تالو کے اگلے حصے کو نطع کہتے ہیں
زبان کی نوک جب ثنایا علیا ( اوپر والے دو دانت ) کی جڑ کو لگے تو یہ حروف ادا ہوتے ہیں
ت , د , ط یہ تین حروف حروف نطعیہ ہیں

اس لئے کہ یہ نطع ( کُھردری جگہ ) کے پاس سے اداہوتے ہیں۔
نطع " تالو کی غار ( چھت ) اور مسوڑھوں کے درمیان وہ کھردری جگہ اور کھال ہے جس میں چٹائی جیسی لکیریں ہیں
اور یہ جگہ انگلی سے محسوس ہو سکتی ہے

حروف طرفیہ وہ حروف جو زبان کے کنارے سے نکلتے ہیں ل ن رطرف لسان اور ضواحک سے ثنایا تک مقابل کا تالو یہ لام کا مخرج ہےلام ...
20/04/2026

حروف طرفیہ
وہ حروف جو زبان کے کنارے سے نکلتے ہیں ل ن ر
طرف لسان اور ضواحک سے ثنایا تک مقابل کا تالو یہ لام کا مخرج ہے
لام کے مخرج سے تھوڑا سا منہ کی طرف ہٹ کر انیاب سے ثنایا تک مقابل کا تالو یہ نون کا مخرج ہے

نوک زبان مائل بہ پشت اور مقابل کا تالو یہ را کا مخرج ہے

حرف حافہ وہ حرف جو زبان کے بغلی کنارے سے نکلتا ہےزبان کا بغلی جو حلق کی طرف ہے اس کے دائیں بائیں اوپر کی داڑھوں کی جڑیںی...
17/04/2026

حرف حافہ
وہ حرف جو زبان کے بغلی کنارے سے نکلتا ہے
زبان کا بغلی جو حلق کی طرف ہے اس کے دائیں بائیں اوپر کی داڑھوں کی جڑیں
یہ ض کا مخرج

حروف شجریہ وہ حروف جو وسط زبان وسط تالو سے ادا ہوتے ہیںجیسے ج،ش،ی
16/04/2026

حروف شجریہ
وہ حروف جو وسط زبان وسط تالو سے ادا ہوتے ہیں
جیسے ج،ش،ی

حروف لہاتیہ وہ حروف جو کوے سے متصل زبان کی جڑ اور تالو سے ادا ہوتے ہوںجیسے ق کزبان کی جڑ تالو کے نرم حصے سے  ق ادا ہوتا ...
15/04/2026

حروف لہاتیہ
وہ حروف جو کوے سے متصل زبان کی جڑ اور تالو سے ادا ہوتے ہوں
جیسے ق ک

زبان کی جڑ تالو کے نرم حصے سے ق ادا ہوتا ہے
زبان کی جڑ تالو کے سخت حصے سے ک ادا ہوتا ہے

حروف حلقی وہ حروف جو حلق سے ادا ہوتے ہیںء ہ ع ح غ خOnline Tutor +923004429943
14/04/2026

حروف حلقی
وہ حروف جو حلق سے ادا ہوتے ہیں

ء ہ ع ح غ خ

Online Tutor
+923004429943

Address

Kasur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hadi Quran Teacher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Hadi Quran Teacher:

Shortcuts

Share

Category