01/02/2025
ماشاءاللہ اس سال ہمارے ادارہ میں 50 کے قریب بچوں نے قاعدہ ناظرہ اور 4 طالبات نے حفظ مکمل کیا طلباء طالبات کی حوصلہ افزاٸی کے لیے تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔تمام احباب سے درخواست ہے کہ اس تقریب میں شرکت فرما کر طلباء طالبات کی حوصلہ افزاٸی فرماٸیں۔شکریہ۔