GHS Kotli Rai Abu Bakar Kasur

GHS Kotli Rai Abu Bakar Kasur

Share

Govt. High School Kotli Rai Abubakar is an educational institution that is serving the nation since

22/12/2025

ساجد صاحب کے والد محترم جو کے وفات پا گئے ہیں ان کی نمازِ جنازہ صبح 10 بجے شیخ بھگوں والے جناز گاہ میں ادا کی جائے گی ۔

22/12/2025

ساجد صاحب سکول ہذا کے والد محترم وفات پا گئے ہیں۔ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

14/06/2025

14/06/2025


07/05/2025

آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔

Photos from GHS Kotli Rai Abu Bakar Kasur's post 22/04/2025

MASHALLAH Shining Star of Kotli....
Fahad Azmat,, CLASS 4,, Math Test...

07/04/2025
02/04/2025

اللہ تعالیٰ سے جنت کے طلب گار ہیں

تو اس کے بندوں کی زندگی جہنم بنانا چھوڑ دیں۔

31/03/2025

تقبل اللہ منا و منکم الصیام و القیام و صالح الأعمال.

"اللہ تعالیٰ ہم سے اور آپ سے روزے، قیام (عبادت) اور نیک اعمال قبول فرمائے۔"

30/03/2025

اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللهُ

اے اللہ ! مبارک کر ہمیں یہ چاند، برکت والا اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کیساتھ (اے چاند ) میرا اور تمہارا رب اللہ ہے۔

27/03/2025

معزز والدین
اسلام علیکم!
نوٹ فرما لیں۔
عید الفطر کی تعطیلات 6 اپریل 2025 تک ہیں۔
7 اپریل 2025 بروز سوموار اسکول میں تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا۔
اسکول کی ٹائمنگ 7:30 سے 1:00 ہو گی۔

Want your school to be the top-listed School/college in Kasur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Kotli Rai Abu Bakar Kasur
Kasur
55050

Opening Hours

Monday 08:15 - 15:00
Tuesday 08:15 - 15:00
Wednesday 08:15 - 15:00
Thursday 08:15 - 15:00
Friday 08:15 - 12:30