Ghs Najabat Kasur

Ghs Najabat Kasur In this page people learn and know about educational and other activities of Ghs Najabat Kasur

20/06/2026
🎓 تعارفِ ہونہار طالب علمنام: ابوبکر ڈوگر ولد محمد عاشق ڈوگررہائش: نجابت تعلیمی قابلیت: ایم اے ایجوکیشن  شعبہ: جرنلسٹ🌟 ہم...
19/06/2026

🎓 تعارفِ ہونہار طالب علم
نام: ابوبکر ڈوگر ولد محمد عاشق ڈوگر
رہائش: نجابت
تعلیمی قابلیت: ایم اے ایجوکیشن
شعبہ: جرنلسٹ

🌟 ہمارا اثاثہ، ہمارا فخر! 🌟
"استاد کی شفقت اور محنت جب رنگ لاتی ہے، تو کامیابی تاریخ رچاتی ہے!"
یہ ہونہار طالب علم جرنلسٹ کے ساتھ ساتھ شمسی پریس کلب کنگن پور میں سیکرٹری فنانس کے فرائض سر انجام دے رہا ہے اس کے علاوہ پاک آرمی میں بارڈر کمیٹی میں ویلیج ڈیفینس کمیٹی ممبربھی ہیں"
گورنمنٹ ہائی سکول نجابت کے تمام اساتذہ، طلبہ اور اہل علاقہ کے لیے ایک انتہائی مسرت اور فخر کا مقام!
ہمیں اپنے اس ہونہار، لائق اور مایہ ناز سابقہ طالب علم پر بے حد ناز ہے جنہوں نے محنت اور لگن سے نہ صرف اپنا اور اپنے والدین کا، بلکہ اپنے مادرِ علمی (سکول) کا نام بھی روشن کیا ہے۔
گورنمنٹ ہائی سکول نجابت کی انتظامیہ اور تمام اساتذہ کرام اپنے اس چمکتے ستارے کے لیے دعا گو ہیں:
"اللہ تعالیٰ آپ کو دن دگنی، رات چوگنی ترقی و کامیابی عطا فرمائے، اور آپ کو صحا فت کے اس شعبے میں مزید کامیابیاں سمیٹنے کی توفیق دے۔ آمین یا رب العالمین!"

18/06/2026

الحمدللہ بارش ہو رہی ہے آپ کے پاس ہو رہی ہے کیا؟؟؟

🎓 تعارفِ ہونہار طالب علمنام: منیب احمدرہائش: قلعہ داوکے تعلیمی قابلیت: بی ایس سی شعبہ:  پیسٹی سائیڈز🌟 ہمارا اثاثہ، ہمارا...
18/06/2026

🎓 تعارفِ ہونہار طالب علم
نام: منیب احمد
رہائش: قلعہ داوکے
تعلیمی قابلیت: بی ایس سی
شعبہ: پیسٹی سائیڈز

🌟 ہمارا اثاثہ، ہمارا فخر! 🌟
"استاد کی شفقت اور محنت جب رنگ لاتی ہے، تو کامیابی تاریخ رچاتی ہے!"
یہ ہونہار طالب علم ضلع قصوراور ضلع لاہور میں پیسٹی سایئڈز کمپنی میں ایریا مینجر کے فرائض سرانجام دے رہا ہے"
گورنمنٹ ہائی سکول نجابت کے تمام اساتذہ، طلبہ اور اہل علاقہ کے لیے ایک انتہائی مسرت اور فخر کا مقام!
ہمیں اپنے اس ہونہار، لائق اور مایہ ناز سابقہ طالب علم پر بے حد ناز ہے جنہوں نے محنت اور لگن سے نہ صرف اپنا اور اپنے والدین کا، بلکہ اپنے مادرِ علمی (سکول) کا نام بھی روشن کیا ہے۔
گورنمنٹ ہائی سکول نجابت کی انتظامیہ اور تمام اساتذہ کرام اپنے اس چمکتے ستارے کے لیے دعا گو ہیں:
"اللہ تعالیٰ آپ کو دن دگنی، رات چوگنی ترقی و کامیابی عطا فرمائے، اور آپ کو عوامی خدمت کے اس شعبے میں مزید کامیابیاں سمیٹنے کی توفیق دے۔ آمین یا رب العالمین!"

🎓 تعارفِ ہونہار طالب علمنام: علی رضوانرہائش: نجابتتعلیمی قابلیت: میڈیکل ٹیکنیشن شعبہ: میڈیکل🌟 ہمارا اثاثہ، ہمارا فخر! 🌟"...
18/06/2026

🎓 تعارفِ ہونہار طالب علم
نام: علی رضوان
رہائش: نجابت
تعلیمی قابلیت: میڈیکل ٹیکنیشن
شعبہ: میڈیکل

🌟 ہمارا اثاثہ، ہمارا فخر! 🌟
"استاد کی شفقت اور محنت جب رنگ لاتی ہے، تو کامیابی تاریخ رچاتی ہے!"
یہ ہونہار طالب علم لاہور میں ایک آلہ سماعت کے سینٹر میں کام کر رہا ہے جہاں بہروں کا علاج ہوتا ہے۔"
گورنمنٹ ہائی سکول نجابت کے تمام اساتذہ، طلبہ اور اہل علاقہ کے لیے ایک انتہائی مسرت اور فخر کا مقام!
ہمیں اپنے اس ہونہار، لائق اور مایہ ناز سابقہ طالب علم پر بے حد ناز ہے جنہوں نے محنت اور لگن سے نہ صرف اپنا اور اپنے والدین کا، بلکہ اپنے مادرِ علمی (سکول) کا نام بھی روشن کیا ہے۔
گورنمنٹ ہائی سکول نجابت کی انتظامیہ اور تمام اساتذہ کرام اپنے اس چمکتے ستارے کے لیے دعا گو ہیں:
"اللہ تعالیٰ آپ کو دن دگنی، رات چوگنی ترقی و کامیابی عطا فرمائے، اور آپ کو عوامی خدمت کے اس شعبے میں مزید کامیابیاں سمیٹنے کی توفیق دے۔ آمین یا رب العالمین!"

🎓 تعارفِ ہونہار طالب علمنام: پرویز احمد ڈوگر  رہائش: نجابتتعلیمی قابلیت: ایم اے شعبہ:  ساہیوال بورڈ🌟 ہمارا اثاثہ، ہمارا ...
18/06/2026

🎓 تعارفِ ہونہار طالب علم
نام: پرویز احمد ڈوگر
رہائش: نجابت
تعلیمی قابلیت: ایم اے
شعبہ: ساہیوال بورڈ

🌟 ہمارا اثاثہ، ہمارا فخر! 🌟
"استاد کی شفقت اور محنت جب رنگ لاتی ہے، تو کامیابی تاریخ رچاتی ہے!"
یہ ہونہار طالب علم لاہور بورڈ میں بھی اپنی خدمات سرانجام دے چکا ہے اور اب ساہیوال بورڈ میں بھی خد مات سر انجام دے رہا ہے۔اور ساہیوال بورڈ کی تنظیم کا صدر بھی ہے الحمدللہ"
گورنمنٹ ہائی سکول نجابت کے تمام اساتذہ، طلبہ اور اہل علاقہ کے لیے ایک انتہائی مسرت اور فخر کا مقام!
ہمیں اپنے اس ہونہار، لائق اور مایہ ناز سابقہ طالب علم پر بے حد ناز ہے جنہوں نے محنت اور لگن سے نہ صرف اپنا اور اپنے والدین کا، بلکہ اپنے مادرِ علمی (سکول) کا نام بھی روشن کیا ہے۔
گورنمنٹ ہائی سکول نجابت کی انتظامیہ اور تمام اساتذہ کرام اپنے اس چمکتے ستارے کے لیے دعا گو ہیں:
"اللہ تعالیٰ آپ کو دن دگنی، رات چوگنی ترقی و کامیابی عطا فرمائے، اور آپ کو عوامی خدمت کے اس شعبے میں مزید کامیابیاں سمیٹنے کی توفیق دے۔ آمین یا رب العالمین!"

نام: محمد عمران کوالیفکیشن : DAE electrical engineeringسابقہ سٹوڈنٹ: گورنمنٹ ہائی سکول نجابت  Now working as Senior sola...
17/06/2026

نام: محمد عمران
کوالیفکیشن : DAE electrical engineering
سابقہ سٹوڈنٹ: گورنمنٹ ہائی سکول نجابت
Now working as Senior solar technician in Lahore and generator oprater in Lahore dolmen Mall
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے آمین

محترم اصغر صاحب ڈپٹی ڈی او تحصیل قصور سابقہ ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول نجابت قصور کے ساتھ مرزا عمر بیگ صاحب سائنس ٹیچر گ...
17/03/2025

محترم اصغر صاحب ڈپٹی ڈی او تحصیل قصور سابقہ ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول نجابت قصور کے ساتھ مرزا عمر بیگ صاحب سائنس ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول نجابت قصور کی ان کے دفتر میں ملاقات ہوئی

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghs Najabat Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ghs Najabat Kasur:

Shortcuts

Share