17/02/2023
Raees
Hi i am shahrukh khan and invite you to like this page for more updates
17/02/2023
مجسٹریٹ اگر ریمانڈ کی استدعا خارج کر دے تو ایسے حکم کے خلاف نگرانی دائر کی جا سکتی ہے۔
Order passed by Magistrate refusing to grant further physical remand of the accused is a judicial function in view of sub-sections 3 & 4 of S. 167 Cr.P.C. Such an order is revisable and revision can be filed by person aggrieved.
2018 PCrR 593
2017 MLD 1339
2009 PcrLj 705
2005 YLR 805
2001 MLD 1459
PLD 2021 Balochistan 172
بلوچستان ہائی کورٹ کا وراثت میں خواتین کے حق سے متعلق تاریخی فیصلہ: ’اگر جائیداد خواتین شیئر ہولڈرز کا نام نکال کر منتقل کی تو یہ عمل کالعدم ہو گا‘
بلوچستان کی ہائی کورٹ نے وراثت میں خواتین کے حق سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ وراثت پہلے تمام شیئر ہولڈرز بشمول خواتین کے نام منتقل کی جائے اور پھر اس کے بعد اس کے انتقال کی کارروائی کی جائے گی۔
عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ ’اگر کوئی بھی جائیداد خواتین شیئر ہولڈرز کا نام چھپا کر یا نکال کر منتقل کی گئی تو انتقال کا سارا عمل کالعدم ہو جائے گا اور سول عدالت سے رجوع کیے بغیر یہ سارا عمل پلٹا دیا جائے۔‘
10 to 50 dolr in one day
07/05/2020
https://saqibg080.blogspot.com/2020/05/blog-post_71.html
کورونا وائرس کے نمونے چرانے والا شخص گرفتار کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو مبینہ طور پر ہسپتال میں سے کورونا وائرس کے ٹسٹ کے لیےلایا جانے والا نمونہ چوری کرنے پر گرفتار ...
05/05/2020
https://saqibg080.blogspot.com/2020/05/blog-post_44.html
the trend ٹک ٹاک سٹار غنی ٹائیگر کے والد قتل، ملزم کون تھے؟ تہلکہ خیز دعویٰ نوجوان ٹک ٹاک سٹار غنی ٹائیگر نے میڈیا کو بتایا کہ ایک تنظیم کے پچا...
*کون یقین کرے گا.....!!*
اٹلی کا ایک وفد جو صومالیہ جیسے غریب ملک میں تھا اس نے اپنے ملک اٹلی جانے سے انکار کردیا اور صومالیہ کی حکومت سے درخواست کی کہ اسے وہیں مستقل قیام کی اجازت دی جائے ____!
*کون اعتبار کرے گا........!*
صومالیہ کے وزیراعظم نے اپنا دور اقتدار ختم ہونے کے بعد سکون اور خوش حالی کے لیے برطانیہ کو ہجرت کی _اس کا برطانیہ میں کرونا وائرس سے انتقال ہوگیا...!
*کسے یقین آئے گا.........!!*
امریکی صدر ٹرمپ نے میکسیکو کے غیر قانونی مہاجرین کو امریکہ میں داخلے سے روکنے کے لیے دونوں ملکوں کے بیچ ایک دیوار کھینچی تھی.... آج امریکی غیر قانونی مہاجرین کو روکنے کے لیے میکسیکو اسی دیوار کا استعمال کررہا ہے........!
*کون یقین کرسکتا تھا.......!!*
دو ماہ قبل اسپین اپنے یہاں مراکش کے راستے داخل ہونے والے غیر قانونی افریقی مہاجرین کی کشتیوں سے پریشان تھا... آج وہی کشتیاں اسپینی مہاجرین کو لے کر مراکش میں داخل ہونے کی کوشش کررہی ہیں..!
*کسے یقین آئے گا..........!!*
ایک طاقتور فوج، مضبوط اکانومی.... کی متحمل طاقتیں جو یہ کہتی تھیں کہ ہمیں کوئی خوفزدہ نہیں کرسکتا... آج خوف و ہراس میں مبتلا ہیں....!
*کون سچ مانے گا.........!!*
مسجدیں مقفل ہیں اور اجتماعی نمازیں معطل ہیں.. لیکن ان ملکوں میں اذانیں دی جارہی ہیں جہاں یہ ممنوع تھیں....!
*کون اعتبار کرے گا.....!!*
وہائٹ ہاؤس میں قرآن کی تلاوت کی جائے گی جہاں اسے دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا... امریکی اور مغربی اخبارات اور مذہب بیزار ملکوں میں احادیث نبوی صلعم کی تفسیر و تشریح کی جائے گی....!
*کون یقین کرے گا.......!!*
ڈاکٹرز کرونا کا شکار ہوکر فوت ہوں گے اور مریض شفایاب ہوجائیں گے........!
*کون اعتبار کرے گا........!!*
جنگ جیتنے کے لیے فوجیں بھیجی جاتی تھیں... وہیں آج انھیں بچانے کے لیے محاذ جنگ سے الگ کیا جارہا ہے......!
*کون یقین کرے گا....!!*
جو ڈاکٹرز قدرتی طریقے سے علاج کے خلاف تھے وہی آج اپنی پیشہ ورانہ ناکامی کے بعد اس وبا کے علاج کے لیے قدرتی طریقہ علاج کی تلاش میں ہیں......!
*اگر یہ تمام باتیں آج سے تین ماہ قبل کہی جاتیں تو ہم میں سے کوئی اس کا یقین نہ کرتا_*
*کہو..... تعریف اس خدا کے لیے ہے جس نے تبدیل نہ ہونے والی چیزوں کو تبدیل کردیا....*
*کہو... اے خدا...! ہمارے لیے حالات بدل دے اور انھیں ہمارے لیے بہترین کردے...*
*کہو.... اے خدا.... ہمارے دلوں کو بدل دے.. انھیں اپنے راستے کی طرف موڑ دے.... اسی مالک الملک کے لیے تمام تعریفیں ہیں...*
*کہو.... اے میرے مالک... میں پناہ چاہتا ہوں نعمتوں کے بعد محرومی سے، خوشحالی کے بعد بدحالی سے، امیری کے بعد غریبی سے اور ایمان کے بعد کفر سے........*
*کہو... اے مالک الملک... تیری ذات سے ہماری امیدیں کبھی ختم نہ ہوں گی... یہ مصیبت کے بادل جلد چھٹ جائیں گے.... ان شا اللہ ہماری کیفیت بھی جلد ہی تبدیل ہوجائے گی.... اے ارحم الراحمین.. تو بڑا فیاض ہے اور تمام تعریفیں تیرے ہی لیے ہیں.... بس ہم پر رحم فرما.......*
*اذکروااللہ.... یرحمکم اللہ*
عربي سے ترجمہ ۔ منقول
20/04/2020
Tiktok masala videos 2020 Tiktok masala videos 2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
32 Road
Kasur
55050